ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات - ایکسپریس اردو

22/10/2021 3:51:00 PM

مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی، وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی۔ سب سے کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی 15.72 فیصد پر پہنچ گئی۔

’میرے شوہر معصوم تھے، وزیر اعظم پاکستان ہمیں انصاف دیں‘: مقتول سری لنکن شہری کی اہلیہ - BBC News اردو سانحہ سیالکوٹ کی شدید مذمت کرتے ہیں: مفتی منیب الرحمان پاک،ویسٹ انڈیز ہوم سیریز کیلئے 100 فیصد تماشائیوں کو اجازت مل گئی

حالیہ ایک ہفتے میں 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔ ایک ہفتے میں ٹماٹر اوسط 27 روپے 56 پیسے فی کلو مہنگا ہوا جس سے ٹماٹر کی اوسط قیمت 93 روپے77 پیسے فی کلو ہوگئی۔یہ بھی پڑھیں:پیٹرول و ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ، اشیائے خورونوش میں مہنگائی کا سیلاب آ گیا

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 154روپے 15 پیسے، گھی 6 روپے 67 پیسے فی کلو مہنگا ہوا اور ایک ہفتے میں چینی اوسط 42 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ حالیہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات اور لہسن، آلو،انڈے، دودھ، دہی، مٹن، دال ماش بھی مہنگی ہوئیں۔ مزید پڑھ: Express News »

غسال کے کام کے نشیب و فراز

ایک بار جب غسل دینے کےلیے میت پرپانی ڈالا تو مردہ اٹھ کر کھڑا...;

پنجاب حکومت کی بربریت جاری تحریک لبیک پاکستان کے پرامن مارچ پر شیلنگ دو افراد شہید سیکڑوں زخمی پنجاب حکومت کی بربریت جاری تحریک لبیک پاکستان کے پرامن مارچ پر شیلنگ دو افراد شہید سیکڑوں زخمی کم چک کے رکھو پندرہ سولہ فیصد حالی گھٹ اے ساہ چھک لو کم آمدنی آلیاں دے بوہتا کیوں نئیں کماندے ایہہ 😆

ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئیملک کے اندر مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ ریاست مدینہ والے جعلی تختی لگا کر دھوکہ دے رہے ہیں۔ اسمبلیوں کے ممبران سے تنخواہ کے علاوہ سب سہولیات واپس لیں یا عوام کو بھی وہی سہولت فراہم کریں۔ملازم تنخواہ سے زیادہ الاؤنس لیتا ہے۔ ملک کو غربت میں دھکیلا جا رہا ہے۔ غیر ترقیاتی اخراجات میں ملازمین کو بے تحاشا رقم کی فراہمی ہے۔

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇

سبزیوں چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی ۔۔۔حکومت مہنگائی سے نمٹنے کیلئے تیارپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، حکومت اس وقت مہنگائی کے اہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، آنے والے دنوں میں وزیراعظم بڑے پروگرامزکا خود اعلان پہلے والی قیمت پر آئیں گی؟ Is ko direct market ma lay jaoow taka jhotY ka moan kala ho. کچھ حیا کرو، شرم تو اتی نہیں

پاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیابپاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب ARYNewsUrdu

کون سا ملک ہوائی طوفان کی زد میں آگیا۔۔ویڈیو میں رفتار اور شدت دیکھیںیورپ کے مشہور ملک فرانس میں ہوا کے طوفان نے نظام زندگی معطل کردیا ۔ طوفانی موسم سے متعدد شہروں میں ٹرین سروس معطل اور لاکھوں گھر وں کی بجلی بند رہی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحانعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت ستاسی سینٹس کمی سے بیاسی اعشاریہ پچپن ڈالر