عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان GlobalMarket CrudeOil Prices Decrease

دیکھنے میں آیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت ستاسی سینٹس کمی سے بیاسی اعشاریہ پچپن ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.10 ڈالر فی بیرل کمی ہو گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمت کم ہو کر 84.69 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ اوپیک بلینڈ خام تیل کی قیمت میں 1.

72 ڈالر فی بیرل کمی دیکھنے میں آئی۔ اوپیک بلینڈ خام تیل کی قیمت کم ہو کر100.67 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت 40 سینٹس کمی سے2.55 ڈالر فی گیلن ہو گئی۔سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کا کہنا ہے سعودی عرب تیل کی قیمتوں میں کمی کے حق میں نہیں۔ تیل کی متوازن قیمتوں کے حق میں ہیں۔ دنیا بھر میں توانائی کے بڑے بحران کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیابپاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون سا ملک ہوائی طوفان کی زد میں آگیا۔۔ویڈیو میں رفتار اور شدت دیکھیںیورپ کے مشہور ملک فرانس میں ہوا کے طوفان نے نظام زندگی معطل کردیا ۔ طوفانی موسم سے متعدد شہروں میں ٹرین سروس معطل اور لاکھوں گھر وں کی بجلی بند رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئیملک کے اندر مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ ریاست مدینہ والے جعلی تختی لگا کر دھوکہ دے رہے ہیں۔ اسمبلیوں کے ممبران سے تنخواہ کے علاوہ سب سہولیات واپس لیں یا عوام کو بھی وہی سہولت فراہم کریں۔ملازم تنخواہ سے زیادہ الاؤنس لیتا ہے۔ ملک کو غربت میں دھکیلا جا رہا ہے۔ غیر ترقیاتی اخراجات میں ملازمین کو بے تحاشا رقم کی فراہمی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر 5 افراد جاں بحق3زخمیگوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق،3زخمی Bahawalpur Gujranwala RoadAccident Firing Father Son Family Deaths Injured NHMPofficial GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar OfficialDPRPP DCGRW
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخی اضافہ 66 ہزار ڈالر کی حد پار کرگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  ڈیجٹیل کرنسی بٹ کوائن  کی قیمت تاریخ  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ہی دن میں  بٹ کوائن کی قیمت تین ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »