ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ، مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48 فیصد ہوگئی Inflation Increased Statisitcs

جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔حالیہ ایک ہفتے میں 29 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔ ایک ہفتے میں ٹماٹر اوسط 27 روپے 56 پیسے فی کلو مہنگا ہوا جس سے ٹماٹر کی اوسط قیمت 93 روپے77 پیسے فی کلو ہوگئی۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 154روپے 15 پیسے، گھی 6 روپے 67 پیسے فی کلو مہنگا ہوا اور ایک ہفتے میں چینی اوسط 42 پیسے فی کلو مہنگی

ہوئی۔ حالیہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات اور لہسن، آلو،انڈے، دودھ، دہی، مٹن، دال ماش بھی مہنگی ہوئیں۔ایک ہفتے میں 7 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ زندہ مرغی اوسط فی کلو 6 روپے 34 پیسے، آ ٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2 روپے 19 پیسے سستا ہوا ۔ ایک ہفتے میں دال چنا، دال مونگ، پیاز اور گڑ بھی سستے ہوئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے 15 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ریاست مدینہ والے جعلی تختی لگا کر دھوکہ دے رہے ہیں۔ اسمبلیوں کے ممبران سے تنخواہ کے علاوہ سب سہولیات واپس لیں یا عوام کو بھی وہی سہولت فراہم کریں۔ملازم تنخواہ سے زیادہ الاؤنس لیتا ہے۔ ملک کو غربت میں دھکیلا جا رہا ہے۔ غیر ترقیاتی اخراجات میں ملازمین کو بے تحاشا رقم کی فراہمی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کا کل مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلاناپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کل پورے ملک میں بدترین مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کرے گی۔مسلم لیگ (ن) کی مرکزی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کون سا ملک ہوائی طوفان کی زد میں آگیا۔۔ویڈیو میں رفتار اور شدت دیکھیںیورپ کے مشہور ملک فرانس میں ہوا کے طوفان نے نظام زندگی معطل کردیا ۔ طوفانی موسم سے متعدد شہروں میں ٹرین سروس معطل اور لاکھوں گھر وں کی بجلی بند رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی، دنیا میں پاکستان کا چوتھا نمبر، برطانوی جریدہ، 30ویں نمبر پر ہیں،حکومتبرطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 42 ممالک میں مہنگائی کی فہرست میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang افغانستان کو تھوڑا بھول جاؤ کون سا اکنامسٹ ؟؟؟ جھوٹے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی و معاشی مشکلات،پاکستانی عوام کا خرچوں میں اضافے کا شکوہمہنگائی و معاشی مشکلات،پاکستانی عوام کا خرچوں میں اضافے کا شکوہ تفصیلات جانئے : DailyJang شکوے کو گولی ماریں سٹیٹس کیا کہتے ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں جاری مہنگائی مصنوعی جلد قابو پا لیں گے: گورنر سٹیٹ بینکInflation in Pakistan will be controlled soon: Governor SBP
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »