یمن میں عرب فوجی اتحاد کی کارروائیوں میں 90 سے زائد حوثی باغی ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

یمن میں عرب فوجی اتحاد نے 24 گھنٹے کے دوران مختلف کارروائیوں میں 90 سے زائد حوثی باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

العربیہ کے مطابق عرب فوجی اتحاد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران یمن کے علاقے الجوبہ اور القصرا میں مختلف کارروائیوں میں 92 حوثی باغی ہلاک جبکہ 16 فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا گیا ہے۔ جمعرات کو عرب فوجی اتحاد نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خطرات کے جواب میں یمن کے دارالحکومت صنعا میں فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔ فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی رہیں تو انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی روشنی میں حوثیوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، گزشتہ چند ماہ کے دوران یمن میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

عرب اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کا کہنا تھا کہ عالمی قانون کی روشنی میں آپریشن شروع کیا گیا ہے جس میں عام شہریوں کو نقصان سے بچانے کےلیے حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرب اتحاد کا یمن کے دارالحکومت صنعا میں فوجی آپریشن - ایکسپریس اردویمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کےلیے آپریشن کیا جارہا ہے، عرب فوجی اتحاد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا نے اور حملوں میں 27افراد ہلاکمتعدد زخمیشام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا ئے جانے اور فورسزکےحملوں میں 27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے دارالحکومت دمشق میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان:ضلع کیچ میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ,سپاہی محمد قیصر شہیدبلوچستان:ضلع کیچ میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ,سپاہی محمد قیصر شہید Balochistan Checkpost PakistanArmy TerroristAttack ISPR Firing Martyr Soldiers MuhammadQaisar OfficialDGISPR GovtofPakistan dpr_gob MoIB_Official PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، ٹکٹوں میں 70 فیصد تک رعایتسعودی عرب: مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، ٹکٹوں میں 70 فیصد تک رعایت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘سعودی عرب میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا’ حکومت نے خبردار کردیا‘سعودی عرب میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا’ حکومت نے خبردار کردیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Achaa 😐 Sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »