راولپنڈی میں پہاڑی تودہ گر گیا چشمہ سے پانی بھرنے کیلئے جانے والی 5خواتین جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی میں پہاڑی تودہ گر گیا، چشمہ سے پانی بھرنے کیلئے جانے والی 5خواتین جاں بحق

ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی خواتین میں گلفرین عمر 50 سال، نمرہ بی بی عمر30 سال، عائشہ جاوید21سال اور شبنم بی بی عمر42سال جبکہ زخمیوں میں ثوبیہ عمر 40سال، علیشہ عمر 17سال اور ایمان عمر14 سال شامل ہیں۔تمام خواتین کا تعلق نڑھ کے علاقہ دیہگل سے ہے۔.

ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی خواتین میں گلفرین عمر 50 سال، نمرہ بی بی عمر30 سال، عائشہ جاوید21سال اور شبنم بی بی عمر42سال جبکہ زخمیوں میں ثوبیہ عمر 40سال، علیشہ عمر 17سال اور ایمان عمر14 سال شامل ہیں۔تمام خواتین کا تعلق نڑھ کے علاقہ دیہگل سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کہوٹہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 4 خواتین جاں بحق اور 3 زخمی - ایکسپریس اردوحادثے میں جاں بحق ہونے والی خواتین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمیوں کا علاج جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میں اس وقت سیدھا جنت سے آپ سے مخاطب ہوں اپنے حوالے سے چلنے والی خبروں پر اداکار نعمان اعجاز کا ردعمل آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)  موت کے حوالے سے غلط خبریں چلنے پر معروف اداکار نعمان اعجازکا رد عمل آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نعمان ایجاز کی صحت تشویشناک اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے آخری منٹ میں بھارت کو جیت سے محروم کردیاعبدالرانا نے پینالٹی کارنر کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2022 Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں عیدالاضحیٰ سے متعلق پیشگوئییو اے ای میں عیدالاضحیٰ سے متعلق پیشگوئی ARYNewsUrdu میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan شارٹ فال نہ ہونے کے باعث عارضی طور پر لوڈشیڈنگ ختم کردی ہے، لیسکو کا دعوٰی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سے تجاوز کرگیا - ایکسپریس اردوہوا میں نمی کا تناسب 42 فیصد تک بڑھنے کے سبب درجہ حرارت اصل سے کئی ڈگری زیادہ محسوس ہوا، محکمہ موسمیات تو کیا کریں؟ پنجاب میں 45 بھی کراس کر گیا ہے۔ برگرز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے سے زائد کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر پہنچ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »