یو اے ای میں عیدالاضحیٰ سے متعلق پیشگوئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای میں عیدالاضحیٰ سے متعلق پیشگوئی ARYNewsUrdu

ہجری قمری کیلنڈر میں اسلامی مہینے کے آغاز کا تعین چاند کی شرعی رویت سے ہوتا ہے تاہم فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر ممکنہ تاریخوں کی پیش گوئی کی جا سکتی ہے۔

ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان کے مطابق 9 جولائی بروز ہفتہ عید الاضحیٰ کا پہلا دن ہونے کا امکان ہے۔ اس لحاظ سے جمعہ 8 جولائی کو اسلامی کلینڈر کا سب سے اہم اور مقدس دن یومِ عرفہ منایا جائے گا۔ یہ حج ایام کے اہم ترین تین دنوں میں سے دوسرا دن ہوگا اور اس کے اگلے روز عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شارٹ فال نہ ہونے کے باعث عارضی طور پر لوڈشیڈنگ ختم کردی ہے، لیسکو کا دعوٰی

میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ کا یو ٹرن07:21 AM, 22 May, 2022, کالم, ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے خود آگے بڑھ کر سیاسی جماعتوں کو گرین سگنل دیا کہ وہ نیوٹرل ہوگئی اب آئینی طریق کار کے مطابق عدم اعتماد کی Rubbish sub bakqvas nation ko sub pat hai ka imran khan haq per hai mashaAllah...insan ki aqal vaqai mehdood he bhai maan gae.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پیش کرنیوالے بی اے پی اراکین کو نوٹسز جاریذرائع کے مطابق نوٹسز میں بی اے پی اراکین کو تحریک عدم اعتماد واپس لینے اور وضاحت پیش کرنے کی سختی سے تاکید کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا حج فلائٹ آپریشن : عازمین کیلئے اہم خبرکراچی : قومی ائیرلائن (پی آئی اے ) لاہور سمیت 8 ائیرپورٹس سے حج فلائٹ آپریشن چلائے گی، حکام نے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی تقسیم ؟اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو انتظامی بنیادوں پر ملک بھر میں دو زون میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے نئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے پنجاب اسمبلی کو کیوں گھیرے میں لیا، اے آر وائی نیوز نے پتا لگا لیاپولیس نے پنجاب اسمبلی کو کیوں گھیرے میں لیا، اے آر وائی نیوز نے پتا لگا لیا arynewurdu PunjabAssembly روس سے سستا پیٹرول خرید کر بھارت نے قیمت 9 روپے 50 پیسے کم کر دی۔ 🤔 جبکہ دوسری طرف بھارت امریکہ کا غلام ہے ۔ اے ار واۓ والے پہلے نیازی کے باپ کا پتہ لگاٸیں۔۔ کہاں ہیں نظام انصاف، ہے کوئی انکو پٹا ڈالنے والا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میرا نام چیئرمین پینل نے پکارا مگر ہمیں پنجاب اسمبلی میں داخل نہیں ہونے دیا گیا ن لیگی ایم پی اے سمیع اللہ خانلاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)  مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے سمیع اللہ خان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کیلئے میرا نام چیئرمین پینل نے پکارا مگر ہمیں اندر ہی بنڈ پارٹ گئی تاڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »