ایف آئی اے کی تقسیم ؟

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews ایف آئی اے کی تقسیم ؟ تفصیلی خبر کے لیے لنک پر جائیے FIA

انتظامی سیٹ اپ میں شمالی اور جنوبی زون کیلئے دو الگ الگ ڈائریکٹرز تعینات کیے گئے ہیں۔ کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ڈائریکڑ جنوبی زون

مقرر کیا گیا ہے۔شمالی زون سائبر کرائم ونگ صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان پر مشتمل ہوگا اور جنوبی زون سندھ اور بلوچستان کے سائبرکرائم سے متعلق ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم ایف آئی اے کورٹ پیش ہونگے یا نہیں!ہم خبر سامنےآ گئیمسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کل ایف آئی اے کورٹ میں پیش ہوں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم این اے کی درخواست پر ایف آئی اے کی جانب سے شہری کو ہراساں کرنے کا معاملہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی کنول شوذب کی پڑوسی کیخلاف درخواست پر ایف آئی اے کی جانب سے شہری کو ہراساں کرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے شہباز، حمزہ شہباز پر فوری فردِ جرم کی مخالفت کردی'تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے شہباز، حمزہ شہباز سمیت ملزمان پرفوری فرد جرم کی مخالفت کردی۔ arynewsurdu کیا کسی کو لگتا ہے کہ فیصلہ انکے خلاف آئے گا NRO2 دھمکی ملی ہو گی Ary news the confidence with which they went there tells the story butjustice delayed is justice denied
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر ہوابازی کی خصوصی ہدایات پر پی آئی اے کا دمشق آپریشن شروعبراہ راست پروازوں سے زائرین کو آرام دہ سفری سہولیات مہیا ہوں گی تاکہ وہ یکسوئی سے عبادات کر سکیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PIA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سےمثبت مذاکرات جاری ہیں، مفتاح اسماعیلوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سےمثبت مذاکرات جاری ہیں، اپریل کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ماہ کےاوسط خسارے کا آدھا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرول مرحلہ وار مہنگا کرنے کا پلان دے دیااسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرول مرحلہ وار مہنگا کرنے اور اخراجات میں کمی کا پلان دے دیا، تاہم مختلف تجاویز پر بات چیت جاری ہے۔ In favour of increase of PETROL price only DIESEL price should not increase Those who can afford to buy a car can also fill the tank with costly petrol ARYNEWSOFFICIAL Gulamo se Jo chahe karwao بھکاری جرائم منسٹر کتے جلد دفع ہو کھیل تمارا ختم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »