پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرول مرحلہ وار مہنگا کرنے کا پلان دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرول مرحلہ وار مہنگا کرنے کا پلان دے دیا ARYNewsUrdu IMF

اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرول مرحلہ وار مہنگا کرنے اور اخراجات میں کمی کا پلان دے دیا، تاہم غیرضروری اخراجات میں کمی کیلئے مختلف تجاویز پر بات چیت جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف میں دوحہ میں مذاکرات کا تیسرا روز ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں کمی کے پلان سےآگاہ کر دیا۔ وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا کہ پٹرول مرحلہ وار مہنگا کرنے کا پلان دیا گیا ہے، پٹرول سبسڈی غریب طبقات تک محدود کرنے کی تجاویز پیش کی گئیں۔

ذرائع نے کہا کہ مذاکرات کے آئی ایم ایف سے بجلی کے نقصانات کم کرنے، بجلی مہنگی کرنے کیلئے مرحلہ وار طریقہ کار سمیت بجٹ اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کے ڈیٹا پر بات چیت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو اخراجات میں کمی کیلئے پلان بھی دے دیا تاہم غیرضروری اخراجات میں کمی کیلئےمختلف تجاویز پر بات چیت جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو جو ڈالر کو لے کر رووو رہے تھے اب برداشت کرنا کیوں کے اس کے علاوہ اور کوی حل نہی ہے معشیت کو تھیک کرنے کا..چار سال جو بچے ملک کی معشیت کا گند کر کے گے ہے اسے اب اہنی پرانی حالت میں لانے کے لیے مشکل فیصلے کرنے ہی پڑے گے. Say_no_to_important_items

ARYNEWSOFFICIAL Ye imported apni qabr khud dig karen ge. Inshaallah sharerf family ka future to Pakistan politics main khatam

بھکاری جرائم منسٹر کتے جلد دفع ہو کھیل تمارا ختم

ARYNEWSOFFICIAL Gulamo se Jo chahe karwao

In favour of increase of PETROL price only DIESEL price should not increase Those who can afford to buy a car can also fill the tank with costly petrol

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنےکی یقین دہانی کروادیbreakingnews وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنےکی یقین دہانی کروادی تفصیلی خبر کے لئے لنک پر کلک کیجئے pmln MiftahIsmail MiftahIsmael pmln_org MiftahIsmail
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اے نے سندھ بھر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیاپی ڈی ایم اے نے سندھ بھر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا arynewsurdu sindh Heatwave Hhahaha PDM nay😆😆😆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنے کی یقین دہانی کرادیوزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنے کی یقین دہانی کرادی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کہاں ہیں ؟ سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو اہم ٹاسک دے دیاکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو دعازہرا کو پیش کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے نیب ایف آئی میں تبادلے روک دیئےسپریم کورٹ کا ہائی پروفائل کیسز میں نیب اور ایف آئی اے میں تبادلے روکنے کا حکم ملک میں بے یقینی اور خرابیاں عدلیہ کے گول مٹول فصیلوں کی وجہ سے ہیں اگر نواز شہباز اور عمران یہ سب سزا وار ہیں تو اِن کو فوری سزا ملنی چاہیے تب جا کر ملک ترقی کی طرف جا سکے گا ورنہ یہ رولے نہیں ختم ہونے مہنگائی کی چکی میں غریب عوام پس رہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے بدترین معاشی کارکردگی کا ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیاحکومت نے بدترین معاشی کارکردگی کا ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیا arynewsurdu ImranKhan ShehbazSharif حالانکہ پچھلی حکومت بزات خود ایک ملبہ تھی. یہ سوچ رہا تھا رفیع کے گانے گا کر پاکستان چلا لوں گا These people are thieves. Pls dont report them. Chor shobaz Churailein maryams
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »