سپریم کورٹ نے نیب ایف آئی میں تبادلے روک دیئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے نیب ،ایف آئی اے میں تبادلے روک دیئے

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہائی پروفائل مقدمات میں مداخلت کیوں ہورہی ہے۔؟ افسروں کے تقرر تبادلے کیوں کیے گئے۔؟ حمزہ شہباز کیخلاف تحقیقات کرنے والے افسر کیوں ہٹائے گئے۔۔؟ڈی جی ایف آئی اے جیسے قابل افسر کو ہٹایا گیا ،بعد میں ڈاکٹر

رضوان ہارٹ اٹیک ہوا۔سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب ، ڈی جی ایف آئی اے اور سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا ۔ تفتیشی اور تبدیل ہونے والے افسروں کو بھی نوٹس جاری کردیئے گئے ۔ ہائی پروفائل کیسز میں خصوصی عدالتوں اور احتساب عدالتوں سے ریکارڈبھی طلب کرلیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملک میں بے یقینی اور خرابیاں عدلیہ کے گول مٹول فصیلوں کی وجہ سے ہیں اگر نواز شہباز اور عمران یہ سب سزا وار ہیں تو اِن کو فوری سزا ملنی چاہیے تب جا کر ملک ترقی کی طرف جا سکے گا ورنہ یہ رولے نہیں ختم ہونے مہنگائی کی چکی میں غریب عوام پس رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت، ہائی پروفائل اور نیب کیسز میں تبادلے روک دیےسپریم کورٹ نے خصوصی عدالت، ہائی پروفائل اور نیب کیسز میں تبادلے روک دیے مزید تفصیلات: arynewsurdu SC Allah tara sukar ayda krta hun sukr hy tuny hamny bacha liya بڑی مہربانی سپریم کورٹ لیکن اسکے باوجود ہم یہ نہیں بھولے گے کہ عدالتیں رات 12 بجے کیوں کھولی گئی تھیں Everyone knows that Imran Khan has to do a clean sweep, so my suggestion is to save money instead of holding elections and hand over power to Imran Khan because everyone else has failed miserably.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی ریفرنس میں پوچھے گئے 4 سوالات اور ان پر سپریم کورٹ کی رائے09:44 PM, 17 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے بھیجے گئے ریفرنس میں سپریم کورٹ سے 4 سوال پوچھے گئے تھے اور ان پر کیا رائے کو آئین کا حصہ ماننا چاہیے؟؟؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس لے لیاموجودہ حکومت کے اعلیٰ حکام کی جانب سے پراسیکیوشن معاملات میں مداخلت کا تاثرہے، جج کا نوٹ، ازخود نوٹس کی سماعت کل دن ایک بجے ہوگی، سپریم کورٹ اور وہ حرامی جج کون ہے سب کو پتہ ہے۔کوئ غلط فہمی نہیں وہ بھی مجبور ہیں مارشل لاء لگ گیا ہوتا اگر خزانہ خالی نہ ہوتا۔ ڈبل گیم جاری ہے ، کوکینی کو کوئی روکنے والا نہیں۔ _یہودی_ایجنٹ_نامنظور Great decision ✌️ پاکستانیو ــ مبارک ھو 👏 ساڑھے تین سال بعد معزز ججوں کی طرف سے از خُود نوٹس لینے کا سیزن دوبارہ شروع ھو چُکا ھے 🙏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی مسجد میں نماز پر پابندی منسوخ کردیبھارتی سپریم کورٹ نے شمالی ہند میں واقع تاریخی گیان واپی مسجد میں مسلمانوں کے نمازوں کے بڑے اجتماعات پر پابندی کے فیصلہ کو منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا منحرف ارکان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے مدد لینے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا منحرف ارکان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے مدد لینے کا فیصلہ arynewsurdu الیکشن کمیشن لٹکانا چاہتا ہے۔ککڑی کی حکومت کسی طرح بچانا چاہتا یے الیکشن کمیشنر ن لیگ کا پالتو کتا ہے یہ جان بوجھ کر کیس کو لمبا کررہا ہے سپریم کورٹ کی واضح فیصلے کہ باوجود یہ تاخیری حربے استعمال کررہا ہے کل تک الیکشن کمیشن نے فیصلہ نہ دیا تو اس کے خلاف سخت کروائی ہونی چاہیے ECP_Pakistan الیکشن_کراو_ملک_بچاو کچھ سردار مل کر اونٹ کو بلڈنگ کی 20 ویں منزل پر چڑھانے کی کوشش کر رہے تھے*کسی نے پوچھا سردار جی اونٹ کو اتنی اوپر کیوں لے کر جا رہے ہو؟ *سرداروں کے سردار نے جواب دیا اس کو ذبح کرنا ہے اور چھری چھت پر پڑی ہے۰ *ایک شخص لندن سے پاکستان نہیں آ سکتا چنانچہ ساری کابینہ لندن چلی گئ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا حکومتی شخصیات کی جانب سے تحقیقات میں مداخلت پرازخودنوٹس - ایکسپریس اردوچیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجزبینچ کل بروز جعمرات کو سماعت کرے گا مسلم لیگ نواز کی طرف سے عدالتوں کو گالیاں دینے کا وقت ہوا چاہتا ہے اور تحریک انصاف کی طرف سے تعریفوں کا وقت ہوا چاہتا ہے بس ہم اپنی مرضی کے فیصلے جاتے ہیں حق میں فیصلہ ہو سب اچھا فیصلہ خلاف ہو سب برا یہ سوچ پتہ نہیں کب تبدیل ہوگی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہور چوپو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »