کراچی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سے تجاوز کرگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوا میں نمی کا تناسب 42 فیصد تک بڑھنے کے سبب درجہ حرارت اصل سے کئی ڈگری زیادہ محسوس ہوا، محکمہ موسمیات

کراچی میں کئی روزہ معتدل موسم رہنے کے بعد پیر کو گرمی کی شدت میں اضافہ رہا، سمندری ہوائیں چلنے کے باوجود ہوا میں نمی کاتناسب بڑھنے کے سبب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں دن بھرموسم گرم ومرطوب رہا۔ ہوا میں نمی کاتناسب 42فیصد تک بڑھنے کے سبب درجہ حرارت اصل سے کئی ڈگری زیادہ محسوس ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز دیہی سندھ کے ضلع موہنجودڑو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ۔بدین 40.5، حیدرآباد44.6، جیکب آباد 47، کراچی 39.1، لاڑکانہ46.5، مٹھی 42، شہید بے نظیرآباد 47.5، پڈعیدن 46.5، روہڑی 46، سکھر 44.5، موہنجودڑو48، ٹھٹھہ 35.5، دادو 48، میرپور خاص 41.5، ٹنڈوجام 41.5،سکرنڈ 45.5، خیرپور 46.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق آج سے وسطی اوربالائی سندھ میں گرمی کی لہر میں 4سے 5ڈگری کمی کا امکان ہے۔دیگراضلاع بارکھان میں 35.5، دالبندین37، گوادر41.5، جیوانی37.5، قلات25، خضدار35، لسبیلہ45.5، نوکنڈی36، پنجگور35، پسنی39.5، کوئٹہ31، سمنگلی31، سبی45، تربت46، اوڑماڑہ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو کیا کریں؟ پنجاب میں 45 بھی کراس کر گیا ہے۔ برگرز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درجہ حرارت میں اضافے سے لوگوں کی نیند کا دورانیہ کم ہوگیا، تحقیقموسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں رات کے وقت کےد رجہ حرارت میں بھی اضافے ہوا ہے، جس سے نیند متاثر ہوتی ہے۔ ہاہاہاہاہاہا ہاں واقعی اب میں 9 کے بجائے7 گھنٹے سوتا ہوں😊 زرتاج گل کو ہٹاکر شیریں رحمان جیسی وزیر موسمیات لگائیں گے پھر سورج تو تپے گا ہی۔ اب بھگتیں پچاس ڈگری🙂🙂😅😂🤣🥲😅 Or WAPDA ki waja se bhi keun k itni loadshedding itni garmi me Ya Khdaya....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواہش ہے عمران کو اسی سیل میں قید کیا جائے جہاں میں قید رہارانا ثنا اللہوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہناہے کہ خواہش ہے عمران کو اسی سیل میں قید کیا جائے جہاں میں قید رہا،اگر عمران خان کو تین دن جیل میں رکھا جائے تو اس کی ساری چوہے صرف ہاتھ تو لگا تم ایک قاتل ہو اور عمران خان 22 کروڑ لوگوں کا لیڈر ہے بس پکڑ کر دکھا اسکے بعد تجھے اپنی ٹانگیں نہی ملیں گی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک چین دوستی 71 سالوں میں آہنی بھائی چارے میں بدل چکی ہے :وزیراعظم شہباز شریفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ چین کے ساتھ گزشتہ 71 سالوں سے بھائی چارے اور تعلقات پر دونوں ممالک اور عوام کو مبارک باد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمیہمسایہ ملک بھارت میں پٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں پانی کی شدیدکمی تربیلا ڈیم 24سے 48گھنٹوں میں ڈیڈ لیول پر پہنچ جائیگاارساسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے بیراجوں میں پانی کی کمی شدت اختیار کر گئی ہے انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا)کا کہنا ہے کہ تربیلا ڈیم کا پانی 24سے 48گھنٹوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا منصوبہ کامیاب : روسی کرنسی کی قیمت میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ G 15 (jammu&kashmir housing) badly needs ICTA_GoP CDAthecapital CMShehbaz PakPMO Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org Asad_Umar ImranRiazKhan HamidMirPAK PresOfPakistan ArifAlvi kdastgirkhan irsa PTIofficial Islaamabad dcislamabad no water, no roads, nothing..help This should help people to understand why America doesn't want pakistan to buy from Russia If dollar goes weak then America no longer super power Kuch samajh aye امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »