ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے سے زائد کا اضافہ

23/05/2022 6:27:00 PM

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیے: #DailyJang

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر پہنچ گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 15 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 442 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 15 ڈالر اضافے سے 1862 ڈالر فی اونس ہے۔ تجارتی خبریں سے مزید.2ہزار350روپے اضافہ سے ایک لاکھ 41 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر پہنچ چکی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 15 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 442 روپے ہو گئی ہے۔ شیئر کریں:.(فوٹو : ٹوئٹر) کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 1847 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 514 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار 300 اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 19 ہزار 427 روپے کی سطح پر آگئی۔ جبکہ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1570روپے پر مستحکم رہیں اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1346.نوجوانوں پر پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کی گئی، فوٹو: ٹوئٹر غزہ: مغربی کنارے کے ایک پناہ گزین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان امجد فائد کو شہید کردیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں جنین کے علاقے میں واقع پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کی جس کے دوران قابض بھارتی فوج نے 2 نوجوانوں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 17 سالہ فلسطینی نوجوان موقع پر شہید ہوگیا جب کہ دوسرے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے الزام عائد کیا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے نوجوانوں نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران فوجی اہلکاروں پر فائرنگ کی اور فائر بم پھینکے۔ واضح رہے کہ جنین میں رواں برس مارچ سے یہودیوں پر چاقو بردار افراد کے حملوں میں 12 سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں جس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپوں پر مسلسل چھاپہ مار کارروائی کی ہیں۔.

مزید پڑھ:
Daily Jang »
Loading news...
Failed to load news.

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیکاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں

سونے کے نرخ میں ایک بار پھراضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار 300 اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 19 ہزار 427 روپے ہوگئی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، ایک شدید زخمی - ایکسپریس اردونوجوانوں نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران فوجی اہلکاروں پر فائرنگ کی اور فائر بم پھینکے تھے، اسرائیل کا الزام اسرائیل بین المذاہب ہم آہنگی کے فلسفے کو ثبوتاژ کرنے پر لگا ہوا یے اسرائیلی قوم خود کو درست کریں یہودی اور مسلمان امن میں رہنا چینا اور ایک جیسے خواب دیکھنا چاہتے ہیں تاہم مشرق وسطی حل پر اقوام متحدہ UN کے دوریاستی منصفانہ زمینی تقسیم پر عملی اقدام ناگزیر ہے JEWS TRUST IN GOD ON STRONG FEET JUST LISTEN THEIR NOMAZ

روس نے ایک اور ملک کی بجلی کاٹ دیروس نے ایک اور ملک کی بجلی کاٹ دی ARYNewsUrdu Russia Abi b shubaz sharif waqat 3 Tola lo Garh jao funny 😂😂 MaryamNSharif حقیقی_آزادی_مارچ مریم نواز نے آج اوکاڑہ جلسہ میں عمران خان کی بات کا جواب دینا ہے اس لیے جلسہ پورا ٹھیکے پر دیا گیا ہے... 1000 روپے، بریانی ٹرانسپورٹ کے ساتھ نعرے مارنے والے الگ ریٹ کے ساتھ... پورا جلسہ ٹھیکے پر دیا گیا ہے... یہ روس واپڈا کا کوئی ملازم ہے کیا؟🤦‍♂

وزیر اعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین سے جواب مانگ لیا، عدالت نے درخواست اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں کیساتھ 25 مئی کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ DailyJang پی ڈی ایم اسلام آباد میں 23 مئی سے حرمت مسجد نبوی کانفرنس کا علان کرے مولانا اس کو لیڈ کریں اور وہ کانفرنس تب تک جاری رہے جب تک یہ ملعون وہاں بیٹھا ہے تاکہ عدلیہ یا کوئی اور ادارے دباو میں نا آئیں یہ کیجئے پھر تماشہ دیکھئے اسے تنہا اور کھلا میدان مت دیجئے

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں ایک اور بڑا کیس سماعت کیلئے مقرر07:38 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پرامن حقیقی مارچ کیخلاف طاقت اور تشدد کے استعمال کی حکومتی دھمکیوں کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست سماعت