دوسرا ٹیسٹ: پاکستان مشکل کا شکار، 11 سال بعد واپسی کرنے والے فواد صفر پر آؤٹ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد عالم کرس ووکس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو قرار دیے گئے ۔ انہیں کھاتہ کھولنے کی مہلت بھی نہ ملی۔ پاکستان نے میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے شاداب خان کی جگہ فواد عالم کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ fawadalam ENGvsPAK

پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شدید مشکلات کا سامنا ہے جہاں ٹیم کے 5 بلے باز صرف 126 رنز پر آؤٹ ہوچکے ہیں۔

اس دوران عابد علی دو مرتبہ خوش قسمت بھی رہے جب گیند ان کے بلے کا باہری کنارہ لینے کے بعد سلپ میں گئی لیکن فیلڈر کیچ پکڑنے میں ناکام رہے۔ عابد علی 66 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تو پاکستان کا اسکور 102 رنز تھا جس کے بعد اسد شفیق ایک مرتبہ پھر ناکام ہوئے اور صرف 5 رنزبنا کر پویلین لوٹ گئے۔ پاکستان نے میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور شاداب خان کی جگہ فواد عالم کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیت لیا ٹیم میں بڑی تبدیلیساوتھپمٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: فواد عالم دس سال 258 دن بعد قومی ٹیسٹ میچ میں شامللاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بیٹسمین فواد عالم کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس طرح وہ دس سال اور 258 دن کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اورانگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ کل سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہساؤتھمپٹن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری، شان مسعود 1 رن پر آؤٹساؤتھمپٹن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سود مند ثابت نہ ہوسکا، پہلے ٹیسٹ کے سنچری میکر شان مسعود صرف ایک رن بناکر آوٹ ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »