پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میزبان ٹیم نے پہلا میچ جیت کر سیریز میں برتری حاصل کر رکھی ہے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بچے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نے پہلا میچ جیت کر سیریز میں برتری حاصل کر رکھی ہے۔

ساؤتھمپٹن میں ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیم نے مانچسٹر ٹیسٹ کے 16 رکنی اسکواڈ کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسکواڈ میں اظہر علی، بابر اعظم، عابد علی، اسد شفیق، فواد عالم، امام الحق ،کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ اور سرفراز احمد شامل ہیں، اس کے علاوہ شاداب خان، شاہین آفریدی، شان مسعود، سہیل خان اور یاسر شاہ بھی 16 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ مانچسٹر میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ جبکہ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 21 اگست سے شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ تافتان ٹریک کی اپ گریڈیشن پر 112 ارب روپے خرچ ہوں گے، اس پراجیکٹ کی تکمیل سے پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہپاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہ pid_gov Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہپاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہ ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official Pakistan Iran RailwayTrack Passengers Trade Increase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر برقرارکراچی: شہرقائد میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر تاحال موجود ہیں، مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی کی نکاسی کا انتظام نہ ہوسکا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزاکشمیر سردار مسعود خانآزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزاکشمیر سردار مسعود خان NationalMinoritiesDay PresidentAJK MasoodKhan Pakistan Minorities AJK KashmiriLivesMatter Masood__Khan pid_gov PIDAZADKASHMIR MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزادکشمیر سردار مسعود خانآزادکشمیر اور پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے.صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان AzadKashmir pid_gov MoIB_Official Minorities Complete Independence Masood__Khan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »