دوسرا ٹیسٹ: فواد عالم دس سال 258 دن بعد قومی ٹیسٹ میچ میں شامل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بیٹسمین فواد عالم کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس طرح وہ دس سال اور 258 دن کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔

تفصیلات کے مطابق فواد نے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز اگست 2009 میں سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کیا تھا اور دوسری اننگز میں 168 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔ یہ پہلا موقع تھا کہ کسی پاکستانی بیٹسمین نے ملک سے باہر اپنے اولین ٹیسٹ میں سنچری سکور کی ہو تاہم اس کے بعد وہ صرف دو ہی ٹیسٹ کھیل پائے۔

پاکستانی کھلاڑیوں میں یہ ریکارڈ یونس احمد کا ہے جنھوں نے 17 سال اور 111 دن کے وقفے کے بعد ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔ اس طرح فواد عالم طویل وقفے کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس دوران پاکستان نے 88 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ کے ایسے نظام میں جہاں ′ پورا پورا موقع′ دینے کے نام پر کئی کھلاڑیوں کو′ واجبی′ کارکردگی کے باوجود کئی بین الاقوامی میچز کھلا دیے گئے، اس سوال کا جواب کسی کو نہ مل سکا کہ ہر سیزن میں اچھی کارکردگی کے باوجود فواد عالم کو ٹیسٹ کرکٹ سے باہر کیوں رکھا گیا؟

دس سال کے اس عرصے میں کسی دوسرے بیٹسمین نے پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں فواد عالم سے زیادہ رنز اور سنچریاں سکور نہیں کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیت لیا ٹیم میں بڑی تبدیلیساوتھپمٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ، فواد عالم شامل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناکامی ہضم کرنا مشکل ہے، وقار یونس - ایکسپریس اردوقسمت نے بھی ہمارا ساتھ نہیں دیا بولنگ یا بیٹنگ میں خرابی کو ذمے دار ٹھہرانا درست نہیں، بولنگ کوچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکانانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ENGvPAK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہر شعبے میں کچھ غلطیاں ہوئیں جو مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کی وجہ بنیں، وقار یونسپاکستان کے پاس معیاری فاسٹ بولرزہیں صرف تجربے کی ضرورت ہے، نوجوان فاسٹ بولرزکو وقت ملے گا تو کارکردگی بھی بہترہوجائے گی، بولنگ کوچ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »