دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیت لیا ٹیم میں بڑی تبدیلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیت لیا ، ٹیم میں بڑی تبدیلی PAKvsENG

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیت لیا ، ٹیم میں بڑی تبدیلیساوتھپمٹن پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اظہر علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیاہے ۔ فواد عالم کی ٹیسٹ ٹیم میں 11 سال بعد واپسی ہوئی ہے ،اس سے قبل انہوں نے 2009 میں ٹیسٹ کھیلا تھا ۔ دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں ہیں ، بین سٹوکس اور جوفرا آرچر ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ زیک کرالی اور سیم کیورن کو شامل کر لیا گیاہے ۔

اظہر علی کا کہناتھا کہ موسم گرم ہے اور اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے ، پہلے ٹیسٹ میں جیت کے قریب آ کر ہارنے پر افسوس ہے ۔ انہو ںنے شاداب خان کی جگہ فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کے فیصلے پر بتایا کہ ہمیں لگتا ہے کہ ٹیم میں ایک سپنر بہت ہے ۔انگلینڈ کے خلاف پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے باعث انگلینڈ کو پاکستان پر 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کیلئے پہلے ٹیسٹ کا اسکواڈ برقرارانگلینڈ کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کیلئے پہلے ٹیسٹ کا اسکواڈ برقرار تفصيلات جانئے: DailyJang PAKvENG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرے ٹیسٹ کےآغاز سے قبل ہی بُری خبرآگئی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا آج آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہساؤتھمپٹن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے شاہینوں کی ساؤتھمپٹن میں پریکٹس - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »