دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری، شان مسعود 1 رن پر آؤٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری، شان مسعود 1 رن پر آؤٹ ARYNewsUrdu ENGvPAK

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن اچھا نتیجہ سامنے نہیں آیا، شان مسعود ایک رن پر پولین لوٹ گئے، کپتان اظہر علی اور عابد علی کریز پر موجود ہیں۔

دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاداب خان کی جگہ فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ برطانوی شہر ساؤتھمپٹن میں کھیلا جارہا ہے، قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس پہلے میچ کے شکست کا بدلہ لینے کے لیے پرعزم ہے۔ ٹاس کے بعد مختصر گفتگو میں کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ موسم گرم ہے، فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاداب کی جگہ فواد کو شامل کیا گیا ہے، پہلے ٹیسٹ میں جیت کے قریب آکر ہارنے پر افسوس ہے، ہمیں لگتا ہے میچ میں ایک اسپنر بہت ہے۔

اس موقع پر انگلینڈ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے کہا کہ انگلش ٹیم میں 2تبدیلیاں کی گئی ہیں، زیک کرولی اور سیم کرن ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، میچ کی حکمت عمل کو مدنظر رکھتے ہوئے جوفراآرچر اور بین اسٹوکس ٹیم میں نہیں رکھا گیا۔دوسرے ٹیسٹ میں بھی اظہر علی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ بابر اعظم نائب کپتان ہیں، دیگر کھلاڑیوں میں بلے باز عابد علی، اسد شفیق، فوّاد عالم، امام الحق، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، سہیل خان، کاشف بھٹی, سہیل خان اور یاسر شاہ کے نام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیت لیا ٹیم میں بڑی تبدیلیساوتھپمٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ENGvPAK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناکامی ہضم کرنا مشکل ہے، وقار یونس - ایکسپریس اردوقسمت نے بھی ہمارا ساتھ نہیں دیا بولنگ یا بیٹنگ میں خرابی کو ذمے دار ٹھہرانا درست نہیں، بولنگ کوچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکانانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہساؤتھمپٹن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا آج آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »