دوسرا ٹیسٹ:بنگلہ دیش 106 رنز پر آؤٹ، بھارت کی پہلے ہی روز برتری - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارت کے فاسٹ باؤلر اشانت شرما نے بنگلہ دیشی بل ےبازوں کو پے در پے آؤٹ کرکے مختصر اسکور تک محدود رکھا اور صرف 3 بلے باز دوہرے ہندسے کو عبور کرسکے۔

بھارت کے فاسٹ باؤلرز نے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو 106 رنز پر آؤٹ کردیا—فوٹو:اے پی

کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے کپتان مومن الحق نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بری طرح ناکام ہوا۔ بنگلہ دیش کے تجربہ کار بلے باز امرالقیس 4 رنز، محمد متھن، مومن الحق اور مشفق الرحیم صفر پر پویلین لوٹے جس کے بعد محموداللہ کو 6 رنزبنانے کے بعد اشانت شرما نے وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ کرادیا۔شادمان اسلام اور لٹن داس دو ایسے بلے باز تھے جنہوں نے بالترتیب 29 اور 24 رنز بنائے اور نعیم حسن 19 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے جس کے نتیجے میں بنگلہ دیشی ٹیم 100 رنز کا ہندسہ عبور کرسکی۔

مایہ ناز بلے باز روہت شرما بھی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور صرف 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے اور اس وقت بھارت کا مجموعی اسکور صرف 43 رنز تھا۔اوپنرز کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد کپتان ویرات کوہلی نے پوجارا کے ساتھ مل کر ٹیم کے اسکور کو 137 تک پہنچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن ڈیوڈ وارنر کے نامبرسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے بولرز کی مایوس کن کارکردگی، سلو اوور ریٹ، نو بال پر وارنر کی وکٹ، سوشل میڈیا پر عباس کی شمولیت کے حوالے سے مصباح الحق پر تنقید اور وارنر کے شاندار 151۔ پوری خبر: So sad and so tragic it's all just shameful specially from Misbah & Waqar wrong selection totally ineffective bowling attack of young kids of16 &18 playing with Aussie in Australia it's all just shameful.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ کا دوسرا روز کینگروز کے نام، ایک وکٹ پر 312 رنز بنالئےپورے دن میں قومی گیند باز صرف ایک ہی وکٹ حاصل کرسکے۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUS AUSvsPAK Warner Naseem
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: نسیم شاہ کم عمر ٹیسٹ کرکٹر بن جائیں گے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہرقائد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمیشہرقائد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی Karachi SindhPolice Citizen Firing Murder Injured PPPGovt MinisterSindh wasimakhtar1955 sindhpolicedmc MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »