شہرقائد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہرقائد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی Karachi SindhPolice Citizen Firing Murder Injured PPPGovt MinisterSindh wasimakhtar1955 sindhpolicedmc MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranIsmailPTI

ہوگیا، جبکہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔شہر قائد میں پولیس گردی کے واقعات تھم نہ سکے اور کینٹ اسٹیشن کے قریب گزری تھانے کے اہلکاروں کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت نبیل ہوڈبائے جبکہ زخمی کی شناخت رضا امام کے نام سے ہوئی۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ پولیس گاڑی کا تعاقب کررہی تھی کہ کینٹ اسٹیشن کے قریب پولیس اہلکاروں نے کھڑی گاڑی پر نائن ایم ایم پستول...

انسپکٹر عبدالغفار، ہیڈ کانسٹیبل آفتاب اور کانسٹیبل محمد علی شاہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے، فائرنگ کے واقعے کا ڈی آئی جی ساؤتھ نے بھی نوٹس لیا ہے۔پولیس نے فائرنگ سے زخمی شخص رضا امام کا ابتدائی بیان لیا ہے جس میں اس نے بتایا کہ جاں بحق شخص اس کا دوست تھا اور دونوں گزری کھڈا مارکیٹ سے کھانا کھا کر آ رہے تھے کہ پولیس نے ان کا پیچھا کیا جس کا انہیں علم نہیں ہوا۔رضا امام نے بتایا کہ پولیس کے تعاقب کا ابھی پتہ چلا ہے، ہم نے جب کینٹ اسٹیشن کے قریب گاڑی روکی تو پولیس اہلکاروں نے ہماری کھڑی گاڑی پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا میں ہٹلر کی جائے پیدائش پولیس سینٹر میں تبدیلآسٹریا میں ہٹلر کی جائے پیدائش پولیس سینٹر میں تبدیل Austria Hitler BirthPlace Home PoliceCenter PoliceStation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: تھانوں کی حدود میں جرائم کی شرح میں اضافہ، پولیس کیلئے دردِ سر بن گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیرو: فٹبال میچ کے دوران ٹیموں میں لڑائی، کھلاڑی، آفیشل اور پولیس گتھم گتھا ہو گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجھے پولیس نے وین میں بند کر دیا: سعد رفیقمجھے پولیس نے وین میں بند کر دیا: سعد رفیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج بھی سائرن بجائے گئے اور مجھے پولیس نے وین میں بند کردیا عدالت پیشی کے ...'آج بھی سائرن بجائے گئے اور مجھے پولیس نے وین میں بند کردیا' عدالت پیشی کے موقع پر خواجہ سعدرفیق پھٹ پڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »