آج بھی سائرن بجائے گئے اور مجھے پولیس نے وین میں بند کردیا عدالت پیشی کے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'آج بھی سائرن بجائے گئے اور مجھے پولیس نے وین میں بند کردیا' عدالت پیشی کے موقع پر خواجہ سعدرفیق پھٹ پڑے

نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے انہیں وین میں بند کر کے رکھا اور وکلاء سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

جیونیوز کے مطابق پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد رفیق کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔خواجہ سعد رفیق نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت میں کچھ کہنا چاہتا ہوں، پولیس نے مجھے 22 منٹ حبس بے جا میں رکھا، آج بھی سائرن بجائے گئے اور مجھے گاڑی میں بند کر دیا گیا، پولیس کا ہم سے اور عدالت آنے والوں سے سلوک ناروا ہے۔

سعد رفیق نے کہا کہ مجھے اپنے وکلاء سے عدالت میں بھی بات کرنے نہیں دی جا رہی، میرے اوپر سول کپڑوں میں سیکیورٹی اہلکار کھڑے کر دئیے جاتے ہیں۔"آج بھی سائرن بجائے گئے اور مجھے پولیس نے وین میں بند کردیا" عدالت پیشی کے موقع پر خواجہ سعدرفیق پھٹ پڑے رہنما ن لیگ نے کہا کہ مجھ سے آزادی رائے کا اظہار کرنے کا حق تو نہ چھینا جائے، کمرہ عدالت سے باہر گفتگو کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے بات نہیں کرنے دی جا رہی، لوگ مجھ سے سوال پوچھتے ہیں، میں ان کو جواب دیتا ہوں۔

جج جواد الحسن جواد نے کہا کہ آپ کو اپنے وکلاء سے بات کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا لیکن میں عدالت کے اندر ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں دے سکتا۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن جواد نے ریمارکس دیئے کہ فریقین کے جواب آنے دیں، عدالت اس پر قانون کے مطابق فیصلہ دے گی۔خواجہ سعد رفیق نے کہا مجھے اسلام آباد جانا ہے، جس پر عدالت نے کہا کہ آپ کی حاضری ہو گئی ہے، آپ اسلام آباد جا سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے گوگل کا ڈوڈل بھی پھولوں کے نامبچوں کے حقوق سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے گوگل نے اپنا ڈوڈل بھی ان کے نام کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان امریکی اڈوں کے اخراجات پر مذاکرات ملتویامریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان امریکی اڈوں کے اخراجات پر مذاکرات ملتوی US SouthKorea Postpone MilitaryDrills Cost Dialogues
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیٹو کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج برسلز میں ہو رہا ہےنیٹو کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج برسلز میں ہو رہا ہے JensStoltenberg NATO Brussels jensstoltenberg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہے؟بگ باس 13 کا سیزن اپنے آخری نصف میں داخل ہو چکا ہے اور اس میں لوگوں کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وقتاً فوقتاً اس سے منسلک ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتے رہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »