عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹ ARYNewsUrdu kashmir

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ہالینڈ کے سفیر نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

صادق سنجرانی نے کہا کہ پارلیمان اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے معاونت کو تیار ہے، پارلیمانی وفود کے تبادلوں میں اضافہ ضروری ہے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دنیا کی توجہ کی منتظرہیں، عالمی برادری بھارتی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے میں کردار ادا کرے۔ بعدازاں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے فلسطین کے سفیر نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان کا فلسطین کے معاملے پر مؤقف واضح ہے، فلسطین کےعوام کی سیاسی، سفارتی، اخلاقی مدد جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظویلنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی پلیئر سونی بل ولیمز کو اسلام قبول کیے ہوئے 10 سال ہو چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ میری رہنمائی فرما، مجھے استقامت عطا فرما، مجھے بہتر انسان بنا اور بہتر شخص بنا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظمجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظ SonnyBWilliams Umrah Pilgrimage SaudiArabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : کرفیو، لاک ڈاؤن کا 106 واں روز، عالمی طاقتوں نے چپ سادھ لیمقبوضہ کشمیر: کرفیو،لاک ڈاؤن کا 106 واں روز، عالمی طاقتوں نے چپ سادھ لی Lockdown Continue Kashmir 106thDay MirwaizKashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

17 نومبر، دنیا بھر میں طلبہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے17 نومبر، دنیا بھر میں طلبہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں مسلمان ممالک کے چینلز پر پابندی کیوں؟انڈیا کی وزارت اطلاعات و نشریات نے اتوار کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کیبل آپریٹروں سے کہا کہ وہ ایرانی سحر ٹی وی، سعودی عرب کے العربیہ، ترکی کے ٹی آر ٹی اور دیگر مسلمان ممالک کے چینلز کو وادی میں نشر نہ کریں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مسلم ممالک کے ٹی وی چینلز پر پابندی - ایکسپریس اردوسعودی عرب کا العربیہ چینل، ترکی کا ٹی آر ٹی، ایران کا سحر ٹی وی اور پریس ٹی وی شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »