پیرو: فٹبال میچ کے دوران ٹیموں میں لڑائی، کھلاڑی، آفیشل اور پولیس گتھم گتھا ہو گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیما: پیرو میں فٹبال کپ میلے کے دوران مقامی کلب ٹیموں کے درمیان لڑائی، بپھرے تماشائی نے میچ ریفری پر ہلہ بول دیا۔ کھلاڑی، آفیشل اور پولیس کے گتھم گتھا ہونے پر فٹبال میدان کشتی کا اکھاڑہ بن گیا۔ کوار

ٹر فائنل میچ میں مقامی کلب ٹیمیں گارسیلاسو اور لیاکوابامبا آمنے سامنے ہوئیں، دوسرے ہاف میں میچ ایک ایک سے برابر ہوا تو ریفری کے متنازعہ فیصلے پر کھلاڑی نے احتجاج شروع کر دیا جس کا تماشائی نے تماشا بنا دیا اور ریفری پر دھاوا بول دیا۔

اس صورتحال میں دیگر مداح بھی آپے سے باہر ہو گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے فٹبال میدان ریسلنگ رِنگ بن گیا، لاتوں مکوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔ پولیس نے دبنگ انٹری دی، پکڑن پکڑائی اور مارکٹائی کی فلم شروع ہو گئی، میدان جنگ بننے والا فٹبال میدان لڑائی کا اکھاڑہ بن گیا، میچ ختم کر کے گروپ میچ جیتنے والی ٹیم لیاکوابامبا کو سیمی فائنل کا ٹکٹ دے دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیلیفورنیا : فٹبال پارٹی میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمیکیلیفورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فٹبال پارٹی میں نا معلوم شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلا ک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ فرینسو پولیس کے مطابق کیلیفورنیا میں رات گئے گھر میں جاری
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان: سیکیورٹی فورسز کا فضائی حملہ، چودہ طالبان ہلاک، متعدد زخمیافغانستان: سیکیورٹی فورسز کا فضائی حملہ، چودہ طالبان ہلاک، متعدد زخمی Taliban Afghanistan Airstrikes Attack Bombing Deaths AfghanForces NATO mfa_afghanistan ashrafghani realDonaldTrump StateDept USArmy UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان صوبے لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 امریکی فوجی ہلاکافغانستان کے صوبے لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست اوکلاہوما میں فائرنگ,خاتون سمیت 3افراد ہلاکامریکی ریاست اوکلاہوما میں فائرنگ,خاتون سمیت 3افراد ہلاک USState Oklahoma Firing USPolice PoliceChief Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاچن: برفانی تودہ گرنے سے چار انڈین فوجی ہلاکانڈین آرمی کے ترجمان کے مطابق پیر کے روز دنیا کے بلند ترین عسکری میدان سیاچن میں ایک برفانی تودہ گرنے سے چار انڈین فوجیوں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 36 ہوگئیںتہران(ویب ڈیسک) ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے دوران سیکیورٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »