ایران میں پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 36 ہوگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران(ویب ڈیسک) ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے دوران سیکیورٹی

فورسز کی فائرنگ سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔مہنگائی کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔ دارالحکومت تہران سے شروع ہونے والا یہ احتجاج اب مختلف شہروں اور قصبات تک جا پہنچا ہے۔متعدد مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور سیکیورٹی اہلکاروں نے احتجاج کو سختی سے کچلنے کی کوشش کی۔ فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے براہ راست فائرنگ کی اور آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے...

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 40 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پٹرول مہنگا کرنے کی حمایت کرتے ہوئے احتجاج کرنے والوں کو غیر ملکی آلہ کار قرار دیا ہے۔چلغوزے اور ٹماٹر کے بعد اب پیاز کی باری، بنگلہ دیش میں 476 روپے فی کلوگرام تک قیمت جا پہنچی واضح رہے کہ ایرانی معیشت مالی بحران کا شکار ہے اور حکومت نے پٹرول کی قیمت 10 ہزار ریال فی لٹر سے بڑھا کر 15 ہزارریال فی لیٹر کرنے کے ساتھ اس کی راشن بندی بھی کردی ہے۔ اس قیمت پر ہر نجی کار کو ایک ماہ میں صرف 60 لیٹر پٹرول ملے گا۔ اس سے زائد پٹرول خریدنے پر قیمت 30 ہزار ریال فی لیٹر ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری, 36ہلاکایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری, 36ہلاک Iran Protest PetrolPrice PriceRise SupremeLeader khamenei_ir HassanRouhani JZarif Iran realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران :پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ،جھڑپ میں ایک شخص ہلاکمظاہرین اور فورسز آمنے سامنے آگئے۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایران میں احتجاج - ایکسپریس اردوکئی شہروں میں پرتششدد مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےچین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں ہفتے کے روز حکومت کے حامیوں نے شہر میں مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 36 ہوگئیں - ایکسپریس اردوپولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فائرنگ کی اور آنسو گیس کا استعمال کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 36 ہوگئیںایران میں پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 36 ہوگئیں Iran Petrol PriceHike Protesters Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »