پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایران میں احتجاج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایران میں احتجاج -

ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافے کے خلاف احتجاج نے شدت اختیار کرلی ہے، دارالحکومت تہران کے بعد اب یہ احتجاج مختلف شہروں اور قصبات کی سڑکوں تک جا پہنچا ہے۔ متعدد مقامات پر پولیس اور کچھ شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ شیراز شہر میں مشتعل مظاہرین نے پولیس کی ایک گاڑی کو آگ لگادی جب کہ صوبہ کرمان میں مشتعل افراد نے پیٹرول کے ڈپو کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی، جھڑپ کے دوران ایک شخص کی ہلاکت جب کہ کئی کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ایرانی حکومت نے پٹرول کی قیمت 10 ہزار ریال فی لٹر سے بڑھا کر 15 ہزارریال فی لیٹر کرنے کے ساتھ اس کی راشنگ کر دی ہے۔ اس قیمت پر ہر نجی کار کو ایک ماہ میں صرف 60 لیٹر پٹرول ملے گا۔ اس سے زائد پٹرول خریدنے پر قیمت 30 ہزار ریال فی لیٹر ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج، ایک شہری جاں بحق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ، عوام پریشانوزیراعظم عمران خان نے ایک تاریخی ڈائیلاگ بولا تھا ‘میں ان کو رولاؤں گا ’ میں نے ابھی تک ان کو تو روتے نہیں دیکھا البتہ مہنگائی کی چکی میں پستے غریب عوام کو کئی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا فیصلہ کرلیا گیااسلام آباد(سٹاف ر پورٹر)حکومت نئے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی انتظامیہ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران: تیل کی قیمتوں کی میں اضافے پر ملک گیر احتجاجایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے تیل کی قیمتوں میں غیر متوقع اضافے کے اعلان کے بعد ملک بھر میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »