سبزی منڈی میں ایرانی ٹماٹر کی آمد، قیمتوں میں نمایاں کمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سبزی منڈی میں ایرانی ٹماٹر کی آمد، قیمتوں میں نمایاں کمی Read News VegitableMarket Tomatoes Iran Imports

ٹماٹر کی آمد سے قمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے، سبزی منڈی ہول سیل مارکیٹ میں درجہ اول ٹماٹر 80 روپے کمی سے 120 جبکہ درجہ دوئم ٹماٹر 110 روپے کمی کہ بعد 99 روپے فی کلو ہوگیا ہے۔ ریٹیل مارکیٹ میں ٹماٹر 200روپے کلو کی سطح پر آگیا، گزشتہ روز مختلف مارکیٹوں میں

ٹماٹر 250 سے 300 روپے کلو کے حساب سے فروخت ہورہا تھا جبکہ کئی مارکیٹوں میں قیمتیں کم تھیں۔ خیال رہے کہ ایران سے 15 ہزار 5 سوٹن ٹماٹر پاکستان درآمد کیے جائیں گے، انتظامیہ نے درآمد کے لیے گزشتہ روز پرمٹ جاری کیا، 12 سو 76 ٹن ٹماٹر کی کھیپ پاکستان پہنچ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن خود کام نہ کرنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سبزی منڈی میں ایرانی ٹماٹر کی آمد، قیمتوں میں نمایاں کمیکراچی: شہرقائد کی سبزی منڈی میں ایرانی ٹماٹر کے مزید بارہ کنٹینرز پہنچ گئے، ٹماٹروں کی آمد کے ساتھ قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ 300/kg in dg Khan Kahan huwe hen kam bhye 400 kg to hen abhy tk 200/kg in muzzafargarh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی ٹماٹر پاکستانی منڈیوں میں پہنچ گیا، سرکاری نرخوں میں 10 روپے کلو کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئی فصل کے مارکیٹ میں آتے ہی ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا امکاننئی فصل کے مارکیٹ میں آتے ہی ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا امکان Pakistan NewTomatoes Market Tomatoes Rates pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ایران کے ٹماٹر سے لدے 13 کنٹینر سبزی منڈی پہنچ گئےکراچی: پاکستان میں ٹماٹر کے بحران کے پیش نظر ایران سے 13 کنٹینروں پر مشتمل ٹماٹروں کی کھیپ سبزی منڈی پہنچ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ٹماٹر کی قیمتیں نیچے نہ آسکیںسندھ کےمختلف شہروں میں ٹماٹروں کی قیمتیں نیچے نہ آسکیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ:ٹماٹر کی نئی فصل مارکیٹ میں آناشروع لیکن دام اب بھی آسمانوں پرسندھ:ٹماٹر کی نئی فصل مارکیٹ میں آناشروع لیکن دام اب بھی آسمانوں پر Pakistan Sindh Tomatoes Prices MarketRates SindhGovt_ Vegetables
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »