ڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام Read more: DawnNews PAKvsAUS

آسٹریلین اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 222 رنز کا شاندار آغاز فراہم کر کے میچ کو یکطرفہ بنا دیا— فوٹو: اے ایف پی

میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے بیٹنگ شروع کی تو پاکستانی باؤلرز نے اننگز کی ابتدا میں آسٹریلین بلے بازوں کو تھوڑا پریشان کیا لیکن چند اوورز بعد دونوں اوپنرز کے سامنے پاکستانی باؤلرز بالکل بے بس نظر آئے۔ پاکستان کو میچ میں پہلی وکٹ اس وقت ملی جب نسیم شاہ نے 56 کے انفرادی اسکور پر ڈیوڈ وارنر کو چلتا کردیا لیکن 16سالہ فاسٹ باؤلر اس وقت بدقسمت ثابت ہوئے جب تھرڈ امپائر نے اس گیند کو نوبال قرار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسبین ٹیسٹ:آسٹریلیاکاپہلی اننگز کابااعتمادآغاز,وارنر کی سنچریبرسبین(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جا رہی دو میچوں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وارنر کے 150، آسٹریلیا کے 300 رنز مکملپاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: برسبین میں دوسرے دن کا کھیل، آسٹریلیا نے 300 رنز مکمل کر لیے۔ AUSvPAK میچ کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نسیم شاہ آسٹریلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں؟ کپتان اظہر علی نے حتمی اعلان کر دیابرسبین (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ AUSvPAK آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے چائے کے وقفے تک 125 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ۔ AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئیبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »