جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عمران خان سمری صدر مملکت کو بھجوائیں گے اور عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا JusticeGulzarAhmed DawnNews

وزارت قانون نے جسٹس گلزار احمد کو نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کی سمری وزیر اعظم عمران خان کو ارسال کردی۔

وزیر اعظم عمران خان سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائیں گے اور صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون ان کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کرے گا۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پر جسٹس گلزار احمد 22 دسمبر 2019 کو عہدہ سنبھالیں گے اور فروری 2022 تک چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے۔یہ بھی پڑھیں:یاد رہے کہ موجودہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سابق وزرائے اعظم نواز شریف کے خلاف پاناما کیس اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلے سنانے والے بینچ کا حصہ رہے ہیں۔تمام ادارے خراب ہوچکے، ملک کا نظام ایڈہاک ازم پر چل رہا ہے، جسٹس گلزار چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 3 نومبر 2007 کی ایمرجنسی سے متعلق فیصلے کے خلاف پرویز مشرف کی نظرثانی درخواست مسترد کرنے والے بینچ میں بھی شامل رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cheif justice guzar sahb AP ne aik pteshn alow ke cp3529/2011 notice isuu kia us wqt pteshonr ke life m koi f I r nhe the AP ko aplecetion deny ke wja sea 16 f i r pteshonr cleyr KR chuka h pteshonr scholarship studient Pakistan air Force cp3573/2019 fresh pteshn plz examine cp

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔ یہ بھی پہلے ججوں کی طرح ہی ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد - ایکسپریس اردوچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبرکو ریٹائر ہوجائیں گے Sir AAP nea co 3529 / 2011 m aik notice nikala aur us wqt Meri life m koi f I r nhe the AP to notice nikal k mujy tslii dea k chly geye k zulmm k khelaf awaaz outhani chaheye us k baad se Lea k aaj tk 16 f I r briii kr chuka hon aur mzeid najany kitni krni phrin ge cp3573/2019 Aik se barrh kar aik!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آئین پاکستان کے ساتھ فٹبال نہیں کھیل سکتے :چیف جسٹس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا - ایکسپریس اردونواز شریف کو ڈاکٹرز کی رپورٹس اور انسانی ہمدردی کے تحت باہر بھیجنے کی اجازت دی تھی، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانی چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹانصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانی چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »