انصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانی چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانی چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان کا کہنا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں کی طرح دوسری عدالتوں کوبھی انصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانی چاہیے۔

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالتوں اور چائلڈ جسٹس کے موضوعات پر تین روزہ 2 ورکشاپس کا آغاز ہوا جس کے افتتاحی سیشن میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان نےبھی شرکت کی۔اس موقع پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں کو بعض مقدمات میں ایک ہی دن میں چالان پیش کرکے اسی دن ٹرائل مکمل کرنا ہوتا ہے، دوسری عدالتوں کوبھی انصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانی...

چائلڈ جسٹس کے حوالے سے بات کرتے ہوئےفاضل چیف جسٹس نے کہا کہ جووینائل جسٹس ایکٹ 2000ء میں ترمیم کرکےچائلڈ ایکٹ 2018 ءلایا گیا،تاہم اس میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ لائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس: ’عدلیہ کی طاقت لوگوں کا انصاف کے نظام پر اعتماد ہے‘درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل بابر ستار نے کہا کہ ہمارا عدالتی نظام ایسا ہے کہ اگر کسی کے خلاف فیصلہ آ جائے تو وہ تنقید کرنا شروع کردیتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹسوزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین سے فٹبال کھیلیں: چیف جسٹسسپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ بدترین مجرم ہی کیوں نہ ہو اس کے بنیادی حقوق کو کسی طور پر بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اور عدالت شہریوں کے حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہمارے سامنے طاقتور صرف قانون ہے، چیف جسٹساسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ طاقتوروں کا طعنہ ہمیں مت دیا جائے ، ہمارے سامنے طاقتور صرف قانون ہے غلط بالکل غلط اگر قانون طاقتور ہوتا تو غیر قانونی طور پر چھٹی والے دن ایک طاقتور کو ریلیف نہ ملتا اور ماڈل ٹاؤن کے مقتولین کو ساڑھے پانچ سال بعد بھی نہ انصاف ملا کیا کیا چیف جسٹس نے انکے لئے جسکی معصوم بچی کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ملنا ہی گوارا نہ کیا چیف جسٹس نے اسلئے ملاقات سے انکار کردیا کے سامنے طاقتور مافیا تھا وہ مافیا جنہیں چھٹی کے روز بھی ریلیف مل جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نےخود لوگوں کوبیرون ملک بھیجا،چیف جسٹسچیف جسٹس اصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ نے خود سے کوئی فیصلہ نہیں لیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہمیں طعنہ نہ دیں، باہر جانے کی اجازت انہوں نے خود دی،چیف جسٹسچیف جسٹس کا وزیراعظم کو دو ٹوک جواب۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »