جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کی

سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسال کردی گئی،سمری وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ارسال کی گئی ۔وزیراعظم کی جانب سے منظوری کے بعدسمری صدر مملکت کو بھجوائی جائے گی جس کے بعد جسٹس گلزاراحمد کو باقاعدہ چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات کرنے

کانوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے ان کے بعد جسٹس گلزاراحمد اس عہدہ پر فائز ہوں گے اور وہ 3 سال کیلئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے فرائض انجام دیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔ یہ بھی پہلے ججوں کی طرح ہی ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیاعمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا PMImranKhan NawazSharif ImranKhanPTI SupremeCourt ChiefJustice PTIofficial Imran pmln_org MoIB_Official pid_gov Pakistan ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org MoIB_Official pid_gov Shukar Alhamdulilah 🙄 ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org MoIB_Official pid_gov great man
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا - ایکسپریس اردونواز شریف کو ڈاکٹرز کی رپورٹس اور انسانی ہمدردی کے تحت باہر بھیجنے کی اجازت دی تھی، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے چیف جسٹس کی تقرری : سمری وزیر اعظم کو بھجوادی گئیوزارت قانون نے نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے سمری وزیر اعظم کو بھجوادی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس، طارق جمیل اور بودی شاہآج کل چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ، وزیراعظم عمران خان اور صحت مند مریض خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ مولانا طارق جمیل کا بھی ان سب سے... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانی چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹانصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانی چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »