برسبین ٹیسٹ کا دوسرا روز کینگروز کے نام، ایک وکٹ پر 312 رنز بنالئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پورے دن میں قومی گیند باز صرف ایک ہی وکٹ حاصل کرسکے۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUS AUSvsPAK Warner Naseem

برسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز ایک وکٹ پر 312 رنز بناکر پہلی اننگز میں 72 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

پاکستانی بولرز پورے دن میں صرف ایک وکٹ ہی حاصل کرسکے، آسٹریلوی اوپنرز نے 222 رنز کی شاندار شراکت داری بنائی۔ برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام رہا، کینگروز بلے بازوں کے سامنے پاکستانی بولرز کی ایک نہ چلی۔ گابا پر ڈیوڈ وارنر اور جو برنس نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں اوپنرز پاکستانی بولرز کو خاطر میں نہ لائے، نسیم شاہ کی تیز رفتار گیندیں کام آئیں اور نہ اسپنر یاسر شاہ کا جادو چل سکا۔ ڈیوڈ وارنر وکٹ پر جم گئے، کیرئیر کی 22 ویں سنچری جڑدی۔ون ڈاؤن پوزیشن پر بیٹنگ کیلئے آنے والے مارنس لبوشانے نے بھی نصف سینچری اسکور کر ڈالی۔ دن کے اختتام پر وارنر 151 اور لبوشانے 55 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن ڈیوڈ وارنر کے نامبرسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے بولرز کی مایوس کن کارکردگی، سلو اوور ریٹ، نو بال پر وارنر کی وکٹ، سوشل میڈیا پر عباس کی شمولیت کے حوالے سے مصباح الحق پر تنقید اور وارنر کے شاندار 151۔ پوری خبر: So sad and so tragic it's all just shameful specially from Misbah & Waqar wrong selection totally ineffective bowling attack of young kids of16 &18 playing with Aussie in Australia it's all just shameful.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ میں بدترین امپائرنگ کا ریکارڈ، 21نوبال نہ دینے کا انکشاف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل شروعبرسبین میں دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کر لیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار رہی اور 240 رنز کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہو گئی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پہلی اننگ میں شاندار آغازبرسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں کھیل کے دوسرے دن کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 312 رنز بنائے لیے ہیں۔ جس کے بعد پاکستان پر 72 رنز کی برتری
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا نے 312 رنز بنا لئےبرسبین: (دنیا نیوز) برسبین ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا، آسٹریلیا نے 312 رنز بنا لئے، ڈیوڈ وانرز نے ڈیڑھ سو رنز مکمل کئے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »