دوست ملک نے پاکستان کو 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان عطیہ کردیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوست ملک نے پاکستان کو 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان عطیہ کردیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: چین، ملائیشیا اور سنگاپور کے بعد ازبکستان نے پاکستان کو 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات کا عطیہ دے دیا۔

ایئرپورٹ پر پاکستان میں قائم مقام ازبک سفیر نے سامان این ڈی ایم اے کے حوالے کیا، سامان میں سرجیکل ماسک، دستانے، سینیٹائزر، شوز کور، پائرو میٹر، رسپیریٹر اور مختلف قسم کی ادویات شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی آرٹی پشاور کے اسٹیشن سے سامان چوری، مقدمہ درجبی آرٹی پشاور کے اسٹیشن سے سامان چوری، مقدمہ درج SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ریلوے ٹریک سے سامان چوری کرنے والے پولیس کے ہتھےچڑھ گئےریلوے کا سامان چوری کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

68 لاکھ کے سامان کی سمگلنگ کی کوشش ناکام، ابوظہبی سے کراچی پہنچنے والا مسافر گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) کسٹم حکام نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ابوظہبی سے کراچی پہنچنے والے مسافر کو گرفتار کرکے 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے سامان کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کا اپنا سامان بھارت بھجوانے کی اجازت دے دی: مشیر تجارت عبد الرزاق داؤداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود کا کہنا ہے کہ افغانستان کا اپنا سامان بھارت بھجوانے کی اجازت دے دی ہے، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور دو طرفہ تجارتی سامان کو کلیئر کرنے کے لیے بارڈرز پر کورونا ایس او پیز کو نرم کیا جارہا ہے۔سات ہزار ٹیرف لائنز پر ڈیوٹیز کو ختم کردیا جائے گا، دو ہزار ٹیرف لائنز پر ڈیوٹیز ختم کر دی باقی پانچ ہزار ٹیرف لائنز پر ڈیوٹیز دو سال کے اندر ختم کر دی جائیں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی آر ٹی مکمل ہونے سے پہلے ہی چوری سٹیشن سے لاکھوں کا سامان غائبپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کے سٹیشن سے چور لاکھوں روپے کا سامان لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق بی آرٹی کے یونیورسٹی روڈ والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: بی آر ٹی اسٹیشن سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چورییونیورسٹی روڈ پر واقع بی آرٹی اسٹیشن سے سامان کی چوری کی مقدمہ تھانہ تہکال میں درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »