ٹیلی ویژن انڈسٹری کی تیزی سے ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ انمول بلوچ کی شہرت اور کام یابی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیلی ویژن انڈسٹری کی تیزی سے ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ انمول بلوچ کی شہرت اور کام یابی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے AnmolBaloch Television Famous Success Actress Model

۔ ان دنوں انمول کو نوجوان ہدایت کار کامران اکبر کے نئے ڈرامے قربتیں میں نئی نسل کے پسندیدہ اداکار شہباز شگری کے ساتھ بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ دونوں فن کاروں کی دل چھولینے والی پرفارمینس نے ناظرین کے دل جیت لیے۔ ٹی وی ڈرامے ” قربتین “ کی ابتدائی اقساط میں اداکارہ انمول کے کردار نے ناظرین کی بھرپور توجہ حاصل کرلی ہے۔ کامران اکبر کی ہدایتکاری میں بنی اس ڈرامے میں شہباز شگری اور انمول مرکزی کرداروں میں ہیں۔ ڈرامے کی کہانی میں رومانس بھی ہے اور اپنی صلاحیتوں سے منزل تک پہنچنے کی جدو جہد بھی۔ ڈرامے...

آرہے ہیں۔اداکارہ انمول نے اپنے کردار کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ“میرا کردار ماضی میں پیش کیے گئے میرے کردار وں سے بہت مختلف ہے۔ میرا کردار ایک ایسی نوجوان لڑکی کا ہے جو زندگی میں آگے بڑھنے کی خواہش مند ہے اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی آزادی سے کوشش کرتی ہے۔ مجھے متنوع کردار ادا کرنا پسند ہے اور میں ایسے اسکرپٹس کی تلاش میں رہتی ہوں۔ انمول کا کہنا ہے کہ مجھے کامران اکبر کی ڈائریکشن میں کام کرنا بہت اچھا لگا .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: ایک روزہ مندی کے بعد تیزی کی واپسی، 37 ہزار کی نفسیاتی حد بحاللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل 13 روز تیزی کے بعد گزشتہ روز مندی کی واپسی ہوئی تھی تاہم رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر حصص مارکیٹ میں تیزی کی واپسی ہوئی، 100 انڈیکس میں 322.41 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کروناوائرس سے صحتیاب مریضوں کی شرح 67فیصد سے بڑھ گئیکروناوائرس سے صحتیاب مریضوں کی شرح 67فیصد سے بڑھ گئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمدبیرون ملک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثر سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئیکورونا سے متاثر سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »