اداکارہ ماہرہ خان نے نئے فوٹو شوٹ کی تصویر انسٹا گرام پر شیئر کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی فلم انڈسٹری کی مشہور اور دلکش اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ مہینوں بعد سیٹ پر کام کرتے ہوئے وہ غیر حقیقی سا محسوس کر رہی ہوں۔

تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران متعدد شعبے مکمل طور پر بند ہو گئے تھے جبکہ اس وبا کے دوران متعدد انڈسٹریز نے گھروں سے کام کرنے کو ترجیح دی، ایسے میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی شوبز انڈسٹری کو شدید دھچکا لگا تھا۔ اب حالات آہستہ آہستہ معمول کی طرف آ رہے ہیں اور متعدد انڈسٹریز سمیت شوبز انڈسٹری کی بھی شوٹنگز کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔

اداکارہ ما ہرہ خان نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں کورونا کے بعد ہونے والے فوٹو شوٹ سے متعلق اپنے مداحوں کو بتا رہی ہیں ۔ انسٹا گرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کیپشن میں لکھا ہے کہ کئی مہینوں بعد سیٹ پر واپسی اُنہیں غیر حقیقی سی محسو س ہو رہی ہے، مگر اب وہ دوبارہ سے کیمرے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں ، چاہے یہ تھوڑی سی دیر کے لیے ہے مگر اُن کے لیے نعمت ہے۔

ماہرہ خان نے مزید لکھا کہ اُنہیں گلے ملنے کی عادت ہے، اس لیے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئے قواعد ضوابط انہیں پسند نہیں آ رہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف باڈی بلڈر اور فحش فلموں کی سابق اداکارہ کی پراسرار موتلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی معروف باڈی بلڈر اور فحش فلموں کی سابق اداکارہ جواینا تھامس پراسرار طور پر ہلاک ہو گئیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 43سالہ جواینا تھامس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان کی شادی کی وجہ عثمان مختار ہیں؟سارہ خان کی شادی کی وجہ عثمان مختار ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیلاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں منگنی کرنے والے گلوکار فلک شبیر اور اداکارہ سارہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔گذشتہ رات دونوں کے مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منگنی ہوتے ہی سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی تقریبات - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »