بی آر ٹی مکمل ہونے سے پہلے ہی چوری سٹیشن سے لاکھوں کا سامان غائب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی آر ٹی مکمل ہونے سے پہلے ہی چوری، سٹیشن سے لاکھوں کا سامان غائب

تفصیلات کے مطابق بی آرٹی کے یونیورسٹی روڈ والے سٹیشن سے چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے۔ پراجیکٹ منیجر اسلام گل کی مدعیت میں تھانہ تہکال پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق بی آر ٹی سٹیشن پر دن رات چوکیدار موجود ہوتا ہے لیکن ایسے میں چوری کرنا کسی ٹیکنیکل بندے کا کام ہے، چور سٹیشن سے 15 کاؤنٹر ویٹ چوری کرکے لے گئے جبکہ لفٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے، چوری کے سامان کی مالیت 3 لاکھ روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپیکر قومی اسمبلی نے محصولات کے اہداف کے حصول پر ایف بی آر کی کارکردگی کوسراہاسپیکر قومی اسمبلی نے محصولات کے اہداف کے حصول پر ایف بی آر کی کارکردگی کوسراہا Read News pid_gov MoIB_Official PTIofficial AsadQaiserPTI AsadQaiser JavedGhani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپیکر قومی اسمبلی نے محصولات کے اہداف کے حصول پر ایف بی آر کی کارکردگی کوسراہاسپیکر قومی اسمبلی نے محصولات کے اہداف کے حصول پر ایف بی آر کی کارکردگی کوسراہا AsadQaiser FBR Appreciated Performance JavedGhani Islamabad Meet RevenueTargets Achieved pid_gov MoIB_Official PTIofficial AsadQaiserPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بی بی کی وصیت ، علی زیدی کا بلاول بھٹو سے بڑا مطالبہکراچی : وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری سے بی بی کی وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بی آرٹی پشاور کے اسٹیشن سے سامان چوری، مقدمہ درجبی آرٹی پشاور کے اسٹیشن سے سامان چوری، مقدمہ درج SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کینیا کے سب سے بڑے میٹرنٹی ہسپتال کے 41 کارکنوں کو کورونا وائرس ہو گیاکینیا کے سب سے بڑے میٹرنٹی ہسپتال کے 41 کارکنوں کو کورونا وائرس ہو گیا Kenya MaternityHospital Workers STaff Infected CoronaVirus TestedPositive Mothers NewBornBabies
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک سے کامیاب مذاکرات کے بعد کیبل آپریٹرز نے ہڑتال ختم کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »