بی بی کی وصیت ، علی زیدی کا بلاول بھٹو سے بڑا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہید بے نظیر کی وصیت ، علی زیدی کا بلاول بھٹو سے بڑا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری سے بی بی کی وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا غیرتصدیق شدہ وصیت کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانےکی کوشش کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کی مشکلات میں نمایاں اضافہ ہوگیا ، وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو سے بی بی کی وصیت قوم کو دکھانے کا مطالبہ کردیا۔ One “unverified” secret hand written statement of BB shaheed, presented as her will, was suffice enough for them to fool the nation, take over People’s Party, win the elections and destroy the land of Lal Shahbaz for 12+ yrs. Time to disclose all.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی بی کی غیر مصدقہ وصیت قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے کافی تھی، علی زیدیوفاقی وزیر برائے بحری اُمور علی زیدی نے کہا کہ بی بی شہیدکی غیر مصدقہ وصیت قوم کو بےوقوف بنانے کے لیے کافی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بی جے پی رہنما کی ٹویٹ کے بعد انڈیا میں اردو زبان پر بحثبی جے پی کے ترجمان سمبِت پاترا نے ٹوئٹر پر دو ایسی تصاویر شیئر کیں جنہوں نے انڈیا میں اردو زبان کے استعمال کے بارے میں ایک بحث شروع کردی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپیکر قومی اسمبلی نے محصولات کے اہداف کے حصول پر ایف بی آر کی کارکردگی کوسراہاسپیکر قومی اسمبلی نے محصولات کے اہداف کے حصول پر ایف بی آر کی کارکردگی کوسراہا Read News pid_gov MoIB_Official PTIofficial AsadQaiserPTI AsadQaiser JavedGhani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپیکر قومی اسمبلی نے محصولات کے اہداف کے حصول پر ایف بی آر کی کارکردگی کوسراہاسپیکر قومی اسمبلی نے محصولات کے اہداف کے حصول پر ایف بی آر کی کارکردگی کوسراہا AsadQaiser FBR Appreciated Performance JavedGhani Islamabad Meet RevenueTargets Achieved pid_gov MoIB_Official PTIofficial AsadQaiserPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »