بی بی کی غیر مصدقہ وصیت قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے کافی تھی، علی زیدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی بی کی غیر مصدقہ وصیت قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے کافی تھی، علی زیدی تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر علی زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بی بی شہید کی وصیت کے ذریعے پیپلز پارٹی پر قبضہ اور الیکشن جیتے گئے۔علی زیدی نے مزید کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بی بی شہید کی وصیت بلاول اور زرداری دکھائیں ۔.

وفاقی وزیر علی زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بی بی شہید کی وصیت کے ذریعے پیپلز پارٹی پر قبضہ اور الیکشن جیتے گئے۔علی زیدی نے مزید کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بی بی شہید کی وصیت بلاول اور زرداری دکھائیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مشکوک پائلٹس نے امتحانات کے نظام تک غیر مستند طریقے سے رسائی حاصل کی‘پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ’مشکوک‘ لائسنسز کے حامل درجنوں پائلٹس نے مبینہ طور پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے امتحانات کے کمپیوٹرائزڈ نظام تک ’بلا اجازت‘ اور ’غیر مستند‘ طریقے سے رسائی حاصل کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پورے ملک کو بی آر ٹی پشاور میٹرو بنایا جا رہا ہے، مریم اورنگزیبپاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب ملک کے ساتھ وہی کر رہے ہیں جو بی آر ٹی کے ساتھ کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول واقعی ابھی بے بی ہے، شہباز گلوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا بلاول بھٹو زرداری سے متعلق کہنا ہے کہ بلاول واقعی ابھی بے بی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ ملتوی، چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان -پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ایشیاکپ کے ملتوی ہونے سے پاکستان کو زیادہ مالی نقصان نہیں ہو گا۔ چیئرمین پی سی بی نے ایک بیان میں کہا کہ ایشیاکپ کا التوا اور آئندہ انعقاد سے متعلق تمام رکن ممالک میں اتفاق ہے، ایونٹ کے ملتوی ہونے سے پاکستان کو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم افراد کے بینک اثاثے غیر منجمد نہیں کیے، پاکستان -اسلام آباد: پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اقوام متحدہ سےکالعدم قرار دیے گئے افراد کے بینک اثاثے بحال نہیں کیے گئے۔ کالعدم شخصیات کےبینک اکاؤنٹ منجمد کرنےکےمعاملےپر ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سےکالعدم قرار افراد کے بینک اثاثے پاکستان نے غیر منجمد نہیں کیے۔ ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی رہنما کی ٹویٹ کے بعد انڈیا میں اردو زبان پر بحثبی جے پی کے ترجمان سمبِت پاترا نے ٹوئٹر پر دو ایسی تصاویر شیئر کیں جنہوں نے انڈیا میں اردو زبان کے استعمال کے بارے میں ایک بحث شروع کردی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »