ریاض میں 14 میگا منصوبوں کی تکمیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض میں 14 میگا منصوبوں کی تکمیل ARYNewsUrdu

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں نیشنل واٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت ریاض میں 14 آبی و ماحولیاتی منصوبے مکمل کر لیے گئے ہیں جن پر 200 ملین ریال سے زیادہ کی لاگت آئی ہے۔ ان منصوبوں کا افتتاح آئندہ ماہ کے شروع میں کردیا جائے گا۔

نئے منصوبوں سے 43 ہزار سے زائد افراد کو فائدہ ہوگا، کمپنی نے یہ آبی اور ماحولیاتی منصوبے سعودی وژن 2030 کے تناظر میں اسٹریٹجک اسکیموں کے تحت نافذ کیے ہیں۔ نیشنل واٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں کی بدولت ریاض میں آبی و ماحولیاتی خدمات کا معیار بلند ہوگا جبکہ سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا دائرہ بھی وسیع ہوگا۔

کمپنی کے مطابق 14 نئے منصوبے 178 کلو میٹر کے دائرے میں پھیلے ہوئے ہیں، ان میں سے 7 آبی منصوبے 30 کلو میٹر جبکہ نکاسی آب کے 7 منصوبے 148 کلو میٹرطویل ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ نئے منصوبوں سے العزیزیہ، الدار البیضا، الربوۃ، الروابی، المونسیا، الندوی، الخزامی سمیت 23 محلوں کے باشندوں کو فائدہ پہنچے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:کورنگی میں کرنٹ لگنے سے 14 سالہ لڑکا جاں بحقکراچی:کورنگی میں کرنٹ لگنے سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق Karachi Boy Die Death Electrocuted Korangi SindhCMHouse MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 MediaCellPPP KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں دو لڑکیوں کی ’شادی‘ کے خلاف عدالت میں درخواست دائرلاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دو لڑکیوں کی آپس میں ’شادی‘ کا انکشاف ہوا ہے اور عدالت نے دونوں لڑکیوں کو 15 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا سمیت کئی ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے سے اقتصادی شرح نمو متاثر ہونے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارجاسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو کورونا سے صحت یاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ، شاہ محمود قریشی نے صحتیابی اورخیرسگالی کے پیغامات بھیجنے والوں کا شکرادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا میں مبتلا وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سےڈسچارج کردیا گیا ، شاہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »