کراچی سے بھارتی ایجنسی 'را' سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے بھارتی ایجنسی “را” سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتار ARYNewsUrdu

کراچی : ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے کراچی سے “را” سلیپر سیل کا اہم رکن ظفر گرفتارکرلیا، ملزم ظفر بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے اور اس کا تعلق ایم کیوایم لندن سے ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے بھارت میں چودہ ماہ دہشت گردی کی ٹریننگ لی، ملزم ظفر کو دہلی میں محمود صدیقی گروپ نے عسکری تربیت دلوائی۔ ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی خفیہ نیٹ ورک کا بھی پردہ چاک ہوا ، را سلیپر سیل کو فنڈز فراہم کرنے والے منی ایکسچینج کمپنی کے دو ملزمان بھی گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کالا ناگ سے کراچی الیکٹرککے الیکٹرک سے کہیں کہ بجلی نہیں آ رہی، جواب آئے گا ڈی ایم چیک کریں۔ اس مہینے کی بارشوں میں کچھ لوگ کے الیکٹرک کی تاروں سے کرنٹ لگ کر مارے گئے۔ محلے والوں نے کے الیکٹرک کو پیغام بھیجا کہ ہم مر رہے ہیں۔ جواب آیا ڈی ایم چیک کرو۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: انسداد ٹڈی دل مہم: 26 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر کنٹرول آپریشن مکملکراچی: انسداد ٹڈی دل مہم: 26 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر کنٹرول آپریشن مکمل Read News Karachi TiddiAttack TiddiControlOperation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے 2 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم 20 جولائی سے شروع ہوگیکراچی : شہر قائد کے ضلع وسطی اور غربی میں خصوصی انسدادپولیو مہم 20جولائی سے شروع ہوگی، مہم کی منظوری کل وزیراعلی ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کے بعد دی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی سے خوشگوار یادیں لے کر جارہا ہوں'کراچی : جرمنی کے قونصل جنرل یوجن ولفارتھ نے گورنرسندھ عمران اسماعیل سے الوداعی ملاقات میں کہا کہ کراچی سے خوشگوار یادیں لےکرجارہا ہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام نے مویشی منڈیوں سے متعلق اوقات کار کو مسترد کردیاکراچی: شہر قائد کے عوام نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مویشی منڈیوں سے متعلق اوقات کار کو مسترد کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اچھے طریقے سے ہوتا تو نتائج اچھے ہوتے، شہبازگلشہباز گل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مثبت ٹیسٹنگ کی شرح22فیصدتک بھی گئی ہے، پنجاب کےکچھ شہروں سےبھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کےاچھےنتائج آئے لیکن کراچی سے مثبت ٹیسٹنگ کے نتائج اچھے نہیں آرہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »