نویں جماعت کے طلبا کی بورڈامتحانات میں شرکت خطرے میں پڑ گئی کیونکہ۔۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) نویں جماعت کے طلباءکی لاہور بورڈ کے تحت رجسٹریشن کا معاملہ، سکول بند ہونے سے تعلیمی اداروں میں طلباءکی رجسٹریشن کا عمل شروع نہ ہوسکا،

رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث طلباءآئندہ سال نہم جماعت کا امتحان نہیں دے سکیں گے، لاہور بورڈ کے تحت ہر سال ساڑھے تین لاکھ طلباءامتحان دیتے ہیں۔

سٹی 42 کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں نویں جماعت کے طلباءکی لاہور بورڈ کے تحت رجسٹریشن کا معاملہ تاحال جوں کا توں ہے۔ سکول بند ہونے سے طلباءکی رجسٹریشن کا عمل شروع نہ ہوسکا۔ رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث طلباءآئندہ سال نہم جماعت کا امتحان نہیں دے سکیں گے۔ لاہور بورڈ نے رجسٹریشن کیلئے 31 اگست آخری تاریخ مقرر کررکھی ہے۔ چینل کے مطابق رجسٹریشن نہ ہوئی تو طلباءکو 2022 میں دہم کا امتحان دینے کی بھی اجازت نہیں ملے گی۔سرکاری سکولوں میں نہم جماعت کے طلباءکی رجسٹریشن فیس 395 روپے ہے جبکہ پرائیوٹ سکولوں...

دوسری جانب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے موبائل سکولز تیار کرنے کے لیے کام شروع کردیا۔ پہلے مرحلے میں ضلع لاہور کی پانچ تحصیلوں میں ایک، ایک موبائل بس فراہم کی جائے گی۔ ایک موبائل سکول میں 30 بچوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔ سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر خان کا کہنا ہے کہ سکول کھلنے سے قبل موبائل سکول تیار کرلیے جائیں گے۔ دوسرے مرحلے میں مزید پانچ موبائل سکول تیار کیے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرونا کے باعث تعلیمی میدان میں بہت سے معاملات حل طلب ہے جن پر حکومت کو خصوصی توجہ دینا ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردومیدہ اور سوجی کی قیمت بھی بڑھنے کا امکان، ڈبل روٹی، بن، پاپے، بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات بھی مہنگی ہوجائیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کے پھیلا کی شرح میں کمی آنا شروعبلوچستان میں کورونا کے پھیلا کی شرح میں کمی آنا شروع Pakistan Balochistan CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona COVID19 CoronaCrisis Patients Ratio pid_gov jam_kamal dpr_gob ndmapk Asad_Umar MoIB_Official WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشافلاہور : کرونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشاف سامنے آیا، رپورٹ میں کہا کہ اوسطاً کورونا ٹیسٹ 4 ہزار کے لگ بھگ کیے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور دیامیر بھاشا ڈیم تعمیر کے مراحل میں داخلاسلام آباد(ویب ڈیسک) ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا، دیامیر بھاشا ڈیم تعمیر کے مراحل میں داخل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق دیامیر بھاشا ڈیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگےسنارنے ہیروں سے لدے ماسک کی قیمت ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے سے 45 لاکھ روپے قیمت متعارف کرادی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاستی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ماسک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »