بلوچستان میں کورونا کے پھیلا کی شرح میں کمی آنا شروع

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں کورونا کے پھیلا کی شرح میں کمی آنا شروع Pakistan Balochistan CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona COVID19 CoronaCrisis Patients Ratio pid_gov jam_kamal dpr_gob ndmapk Asad_Umar MoIB_Official WHO

سنیما، فارم ہاسز، شادی ہال، پکنک پوائنٹس بدستور بند رہیں گے جب کہ 10 یا 10 سے زائد افراد کے اجتماع، دھرنے، ریلی جلوسوں، ڈبل سواری، سماجی، سیاسی مذہبی تقریبات پر بدستور پابندی برقرار ہے۔ اس کے علاوہ جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات پربھی

پابندی عائد ہوگی۔واضح رہے کہ ملک میں اسمارٹ لاک ڈان سے کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوئی ہے جس کے باعث اس میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب تک صوبہ بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 11322 ہوگئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 127 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمبرطانیہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد انگلینڈ بھر میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال لائے جانے والے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک، آٹھ زخمیپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک جبکہ ایک افسر سمیت آٹھ اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے پی میں کالجز کھولنے کافیصلہ سٹاف کے کورونا ٹیسٹ سے مشروطپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے پی میں کالجز کھولنے کافیصلہ سٹاف کے کورونا ٹیسٹ سے مشروط کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم نے تمام ڈگری کالجز کے سٹاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »