بلوچستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک، آٹھ زخمی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، تین اہلکار ہلاک، آٹھ زخمی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وادی گیچک کے قریب سکیورٹی فورس کی پٹرولنگ پارٹی پرحملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایسی بزدلانہ کاروائیوں سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔

حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کا دعویٰ ہے کہ اس علاقے میں سکیورٹی فورسز کی پانچ گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کا دعویٰ ہے کہ اس علاقے میں سکیورٹی فورسز کی پانچ گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے مکران ڈویژن کے دیگر علاقوں کی طرح پنجگور کا شمار بھی بلوچستان کے ان علاقوں میں ہوتا ہے جو شورش سے زیادہ متاثر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹامریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ USA coronaviruspandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، 21 زخمیکیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں میں بونداباندی کےبعد موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی نیوی کے بحری جہاز میں دھماکے کے بعدآگ بھڑک اٹھیسین ڈیاگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی نیوی کے بحری جہاز میں زوردار دھماکے کے بعدآگ لگ گئی۔واقعہ امریکی شہر سین ڈیاگو کے نیول بیس پر کھڑے جہاز میں پیش آیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »