افغانستان کا اپنا سامان بھارت بھجوانے کی اجازت دے دی: مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود کا کہنا ہے کہ افغانستان کا اپنا سامان بھارت بھجوانے کی اجازت دے دی ہے، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور دو طرفہ تجارتی سامان کو کلیئر کرنے کے لیے بارڈرز پر کورونا ایس او پیز کو نرم کیا جارہا ہے۔سات ہزار ٹیرف لائنز پر ڈیوٹیز کو ختم کردیا جائے گا، دو ہزار ٹیرف لائنز پر ڈیوٹیز ختم کر دی باقی پانچ ہزار ٹیرف لائنز پر ڈیوٹیز دو سال کے اندر ختم کر دی جائیں گی۔

سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی تجارت کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے مشیر تجارت نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو بڑھانا چاہتے ہیں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں بہت مسائل درپیش ہیں ،ان کے حل کے لیے ڈی جی ایم او اور آئی ایس آئی کے ساتھ میٹنگ ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ آئندہ سال جون میں ختم ہورہا ہے ،معاہدہ ختم ہونے سے قبل مذاکرات شروع کرنا چاہتے ہیں افغان سفیر کی دعوت پر اگست کے وسط میں کابل کا دورہ کروں گا۔ سیکریٹری تجارت نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ افریقا میں تجارتی کونسلرز کی تعداد بڑھا رہے ہیں ، امریکا اور یورپ میں کلسٹر بنا کر کام کریں گے، ٹریڈ آفیسرز کی ایویلیوایشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا ہے مانیٹرنگ کیلئے ماہرین کی خدمات لیں گے نئی ٹریڈ پالیسی فریم ورک میں گڈز کے علاؤہ سروسز کی تجارت بڑھانے کو شامل کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورانِ لینڈنگ طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پر پولیس کا ایکشندورانِ لینڈنگ طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پر پولیس کا ایکشن ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا مطالبات منظور نہ ہونے پر تیل ترسیل بند کرنے کا اعلانصدر آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن عابد اللّٰہ آفریدی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس میں اضافہ کسی صورت منظور نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ترکی کے یوم جمہوریت پر صدر اردوان سے یکجہتی کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے ترکی کے جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ امریکا اور کینیڈا کا روس پر کرونا وائرس کی آزمائشی ویکسین ہیک کرنے کا الزامبرطانیہ ، امریکا اور کینیڈا کا روس پر کرونا وائرس کی آزمائشی ویکسین ہیک کرنے کا الزام UK US Canada Russia CoronaVirus Vaccine Hacked VaccineTrials Accused
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »