فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی مخالفت کر دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی مخالفت کر دی FPCCI Electricity Subsidy Gas Price Business Trade

اس اقدام سے 18ملین صارف متا ثر ہو ں گے۔ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثارنے کہا ہے کہ سبسڈی ختم کرنے کا مقصد صرف آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو جا ری رکھنا ہے جبکہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتو ں میں کمی کی وجہ سے بجلی کے نر خ بھی کم ہو نے چا ہیے تھے۔ میاں انجم نثارنے کہاکہ سبسڈی کے نظام میں تبدیلی کوڈ19کے دوران بڑھتی ہو ئی ما لی پریشا نیو ں کے دوران ملک بھر میں بجلی کے 27ملین صارفین میں سے کم از کم 18 ملین صارفین کو نقصان پہنچا ئے گی۔پاکستان میں کارباری لا گت پہلے ہی کئی گنا بڑھ چکی ہے جسکی وجہ...

3فیصد سے کم کے 4فیصد کیا جا ئے اور منا فع کو 20فیصد سے کم کر کے 15فیصد کیا جا ئے اس کے علاوہ ٹر انسمیشن اور تقسیم کے نقصانات کو بھی کم کیا جائے لیکن ان ہدایات پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی میاں انجم نثارنے کہاکہ بجلی، گیس، پا نی اور دیگر ضروری وسائل کے بڑھتے ہو ئے نر خو ں پر پہلے ہی بہت بوجھ ڈالا چکا ہے جسکی وجہ سے ہمارے مدمقابل ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں کا روباری لا گت بہت زیا دہ ہے۔ انہو ں نے کہاکہ سبسڈیو ں کے نظام میں تبد یلی سے پنجا ب میں مقیم صارفین پر بو جھ میں نما...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی درآمد کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ای سی سی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو باہر کرنے کے بعد ایران سی پیک کی حمایت میں آگیا -بھارت کو چاہ بہار کے اہم منصوبے سے الگ کرنے کے بعد ایران نے سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے ( بی آر آئی) کی حمایت کردی۔ گوادر بندرگاہ توڑنے کا منصوبہ فلاپ کرنے کے بعد ایران سی پیک کا بھی پارٹنر بن گیا، ایران نے سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق سی ای او کے-الیکٹرک کی وضاحت سامنے آگئیکراچی میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق سی ای او کے-الیکٹرک کی وضاحت سامنے آگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے آغاز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی؛ 200 ملین ڈالر کے آف شور پاکستانی بونڈز کے اجرا کی مشروط منظوری - ایکسپریس اردوبونڈز ایشیائی ترقیاتی بینک جاری کرے گا، حاصل ہونے والی رقم توانائی اور انفرا اسٹرکچر کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امیر لوگ گھروں میں ہی ’منی آئی سی یو‘ کا انتظام کروا رہے ہیںانڈیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور ہسپتالوں کو بستروں کی کمی کا سامنا ہے۔ ایسے میں امیر افراد اپنے ہی گھروں میں منی آئی سی یو قائم کرروا کے اپنا علاج کرا رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »