پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے آغاز میں

تفصیلات کے مطابق عالمگیر وباءکورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں بھی تعطل کا شکار ہیں جس کے باعث پاکستان کرکٹ سیزن کسی بھی سطح پر شروع نہیں ہو سکا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن اکتوبر کے آغاز میں کرانے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان اور ڈائریکٹرہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان کی سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور پہلے مرحلے میں ضابطہ کار تیار کئے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ سیزن انٹرنیشنل کرکٹ کے ہی طے کردہ ضابطہ کار کے تحت شروع ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث کرکٹ سیزن کو مختصر کرنے کا فیصلہ ستمبر میں ہوگا جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور سٹاف کا پہلے کووڈ 19 ٹیسٹ کروانے کی تجویز دی گئی ہے، سیزن کو محدود شہروں میں کرانے کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی پلاننگ شروع کردیپی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی پلاننگ شروع کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے پیپسی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا پارٹنر مقررکردیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تینوں طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے پرنسپل پارٹنر کی حیثیت سے پیپسی کےساتھ معاہدے میں ایک سال کی توسیع کردی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے پیپسی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا پارٹنر مقررکردیاپی سی بی نے پیپسی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا پارٹنر مقررکردیا Read News TheRealPCB TheRealPCBMedia pepsi PrincipalPartner PakistanCricketTeam Sports PepsiTasteChallengeDVO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی پی پی کا جان ریمبوابھی انٹرویو شروع نہیں ہوا تھا کہ میری نظر سائڈ ٹیبل پر رکھی ہوئی تصویر پر پڑی تو میں اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکا۔ ویسے تو وہ تصویر مشہور فلم ’’فرسٹ بلڈ‘‘ کے... کالم پڑھئے: (MazharAbbasGEO) تحریر: مظہر عباس DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی بھارت کو فاشسٹ ریاست میں تبدیل کرچکی ہے، معید یوسفمعید یوسف نے کہا کہ امیت شاہ جیسے سینیر بھارتی رہنماؤں نے مسلمانوں کو دیمک قرار دیا، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کےلیے مسلمانوں کو مورد الزام قرار دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے اے پی سی کے انعقاد کی بہت کوشش کی، چودھری منظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »