پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی پلاننگ شروع کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی پلاننگ شروع کردی تفصیلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ سیزن اکتوبر کے آغاز میں کروانے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے، اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان کی ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان سے مشاورت ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تیار کیے جا رہے ہیں، ڈومیسٹک کرکٹ سیزن انٹرنیشنل کرکٹ کے ایس او پیز کے تحت شروع ہوگا۔ کرکٹ سیزن کے لیے ایس اوپیز کو رواں ہفتے فائنل کر لیا جائے گاجبکہ کورونا وائرس کے باعث کرکٹ سیزن کو مختصر کرنے کا فیصلہ ستمبر میں ہوگا۔ اس کے علاوہ شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور اسٹاف کا پہلے کورونا ٹیسٹ کروانے کی تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ ڈومیسٹک سیزن کو محدود شہروں میں کروانے کی تجویز زیر غور ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ ملتوی، چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان -پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ایشیاکپ کے ملتوی ہونے سے پاکستان کو زیادہ مالی نقصان نہیں ہو گا۔ چیئرمین پی سی بی نے ایک بیان میں کہا کہ ایشیاکپ کا التوا اور آئندہ انعقاد سے متعلق تمام رکن ممالک میں اتفاق ہے، ایونٹ کے ملتوی ہونے سے پاکستان کو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی پی کا جان ریمبوابھی انٹرویو شروع نہیں ہوا تھا کہ میری نظر سائڈ ٹیبل پر رکھی ہوئی تصویر پر پڑی تو میں اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکا۔ ویسے تو وہ تصویر مشہور فلم ’’فرسٹ بلڈ‘‘ کے... کالم پڑھئے: (MazharAbbasGEO) تحریر: مظہر عباس DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی رہنما کی ٹویٹ کے بعد انڈیا میں اردو زبان پر بحثبی جے پی کے ترجمان سمبِت پاترا نے ٹوئٹر پر دو ایسی تصاویر شیئر کیں جنہوں نے انڈیا میں اردو زبان کے استعمال کے بارے میں ایک بحث شروع کردی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی ڈی سی ملازمین برطرفی کیس، زلفی بخاری کو نوٹس جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان ٹوررازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی) سی ملازمین کی برطرفی کیخلاف کیس میں وفاقی حکومت کو 22 جولائی کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے اے پی سی کے انعقاد کی بہت کوشش کی، چودھری منظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹونی آئرش نے پروفیشنل کرکٹرز ایسویسی ایشن (پی سی اے) میں اپنا عہدہ چھوڑ دیاپروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (پی سی اے )کے چیف ایگزیکٹو ٹونی آئرش نے گذشتہ سال ستمبر میں چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد ذاتی معاملات کی وجہ سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »