اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی ڈی سی ملازمین برطرفی کیس، زلفی بخاری کو نوٹس جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی ڈی سی ملازمین برطرفی کیس، زلفی بخاری کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چئیرمین پاکستان ٹوررازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن بورڈ زلفی بخاری کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے فریقین سے جواب طلب کئے ہیں۔

عدالت کی جانب سے سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور پی ٹی ڈی سی بورڈ کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ یکم جولائی اور 7 جولائی کو جاری ہونے والے پی ٹی ڈی ملازمین کی برطرفی کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دئیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹویٹ میں خوشخبری دی ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا:چئیرمین سی پیک اتھارٹیخنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا:چئیرمین سی پیک اتھارٹی AsimSBajwa New Optical Fibre Cable Operationalised Khunjerab Islamabad CPEC cpecmakingprogress CPEC_gov_pk CPEC_Official MFA_China China pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، ہائیکورٹ بار میں وکلاء کے کورونا ٹیسٹاسلام آباد، ہائیکورٹ بار میں وکلاء کے کورونا ٹیسٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:دواسازکمپنی کی گاڑی لوٹنےوالاگینگ پکڑاگیااسلام آباد:دواسازکمپنی کی گاڑی لوٹنےوالاگینگ پکڑاگیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پب جی گیم پر غیر اخلاقی مناظر اور اسلام مخلاف مواد کے باعث پابندی لگائی، پی ٹی اے - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی گیم پر پابندی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد، 7 سالہ بچے کا قاتل گھرکا ملازم گرفتارفیصل آباد میں 7 سالہ بچے کو قتل کرنے کامعمہ حل ہو گیا، قاتل گھریلو ملازم نکلا، ملزم نے مالک کی ڈانٹ کی رنجش پر اس کے بیٹے کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »