ایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریلوے منصوبے سے الگ کردیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

افغانستان کی سرحد سے متصل اس منصوبے کے لیے ایران نے نئی دہلی سے 4 سال قبل معاہدہ کیا تھا۔ DawnNews

افغانستان کی سرحد سے متصل اس منصوبے کے لیے ایران نے نئی دہلی سے 4 سال قبل معاہدہ کیا تھا۔ فائل فوٹو:اے ایف پیواضح رہے کہ افغانستان کی سرحد سے متصل اس منصوبے کے لیے ایران نے نئی دہلی سے 4 سال قبل معاہدہ کیا تھا۔

ریلوے منصوبہ، جسے مارچ 2022 تک مکمل ہونا ہے، کے تحت پٹری لگانے کے مرحلے کا ایرانی وزیر ٹرانسپورٹ محمد اسلامی نے گزشتہ ہفتے افتتاح کیا تھا۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی جب چین، ایران سے 400 ارب ڈالر کے اسٹریٹجک شراکت داری کے منصوبے کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ تاہم جب سوال کیا گیا کہ کیا مفاہمتی یادداشت منسوخ ہوگئی ہے کیونکہ منصوبہ اس کے بغیر ہی شروع ہوگیا ہے تو بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ 'بھارت اس میں بعد میں بھی شمولیت اختیار کرسکتا ہے'۔ایرانی ریلویز اور بھارت کی سرکاری کمپنی ارکون کے درمیان یہ ریلوے منصوبہ بھارت کو افغانستان اور وسطی ایشیا تک کا متبادل راستہ فراہم کرنے کے لیے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاں میں نے یونس بنیری کا نمبر مانگا تھا۔۔ٹک ٹاکر ماہا عامر نے اعتراف کرلیا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دیبھارت میں ایک فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، جعلی ٹورنامنٹ کی تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، بھارتی اور سری لنکن کرکٹ بورڈز کو بھی ایکشن لینا پڑ گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیاایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا Iran India Chabahar RailProject DropsIndia Iran HassanRouhani JZarif PMOIndia narendramodi ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیاایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا، ایرانی حکومت نے اپنے طور پر ریل لائن کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بڑا دھچکا، ایران نے بھارت کو اہم پروجیکٹ سے الگ کر دیاخطے میں پڑوسی ممالک کے ساتھ مسائل پیدا کرنے والے ملک بھارت کو بڑا دھچکا لگا ہے، ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »