بھارت میں فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بھارت میں سری لنکا کے جعلی UVA T20 لیگ نے کرکٹ بورڈز کو بڑی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، گزشتہ تین ماہ سے کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے کرکٹ کھیل سے محرومی کے بعد شائقین کو ایک نئے ٹورنامنٹ کی خوش خبری ملی تاہم وہ سب فراڈ ثابت ہو گیا۔

صرف یہی نہیں، معاملہ بہت آگے کا تھا، جلد یہ انکشاف ہوا کہ اس ٹورنامنٹ سے متعلق ہر چیز جعلی ہے، اس کی تیاریوں کے سلسلے میں گمنام آئی پی ایڈریس، فرضی ای میلز اور غیر رجسٹرڈ فون نمبرز استعمال کیے گئے، ممبئی کی ایک لائیو اسٹریمنگ کمپنی کو بھی اس کی خدمات حاصل کر کے بے وقوف بنایا گیا۔ جب نمائندے سے سری لنکن کرکٹ بورڈ کا لیٹر مانگا گیا تو 2 دن بعد انھیں بورڈ کی منظوری پر مبنی ایک ای میل بھیجی گئی۔ 29 جون کو چندی گڑھ کے نواحی علاقے میں 2 میچز منعقد ہوئے، تاہم کمپنی کو گراؤنڈ کی لوکیشن کا کوئی علم نہیں تھا۔ اس فراڈ کا ڈراپ سین اس وقت ہوا جب اسی روز سری لنکن بورڈ کے لیگل منیجر چالکا سلوا کی ای میل موصول ہوئی جس میں انھوں نے خبردار کیا کہ بورڈ نے اس ایونٹ کی منظوری نہیں دی۔

معاملے کی خبر موہالی اور ممبئی پولیس کو دے دی گئی ہے، بھارتی بورڈ کے ساتھ آئی سی سی اور سری لنکن بورڈ کا اینٹی کرپشن یونٹ بھی اس جعل سازی کی تحقیقات کر رہا ہے، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ 6 جولائی کو پنجاب پولیس نے موہالی میں انٹرنیشنل میچ فکسنگ سنڈیکیٹ چلانے والے رویندر ڈانڈیوال کو گرفتار کیا تھا، اس کی گرفتاری جعلی سری لنکا UVA T20 لیگ کے انعقاد کے سلسلے میں عمل میں آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعاتدنیا کے کئی بڑے کرکٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ حریف کھلاڑی پر فقرے بازی اگر اخلاقی حد میں ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کسی کی فیملی یا رنگ و نسل سے متعلق غیر اخلاقی زبان اور اشاروں کا استعمال کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں جعلی کرکٹ کی ہر چیز ہی فراڈ نکلی - ایکسپریس اردوگمنام آئی پی ایڈریس، فرضی ای میلز اور غیررجسٹرڈ فون نمبرز کا استعمال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادیہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آبادی میں اضافہ کی روک تھام کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جا رہی ہے: صدر علویاسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہماری معیشت اور موجود وسائل بے قابو انداز سے بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے ہمیشہ دباؤ کا شکار رہیں گے۔ اسلامی ممالک میں آبادی میں اضافہ کی روک تھام کے لیے جامع مہم کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »