ہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu

جنیوا: کروناوائرس کے خلاف کمربستہ عالمی ادارہ صحت کی نمائندہ خصوصی ماریہ وین نے کہا ہے کہ کروناوائرس کی ہوا میں موجودگی کا معاملہ باعث تشویش ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او میں وبا کے خلاف تکینی معاملات کی سربراہی کرنے والی خاتون نمائندہ کا کہنا تھا کہ ہوا میں کرونا کی موجودہ کے شواہد سامنے آنے کے بعد سے ہی عالمی ادارہ صحت کو تشویش رہا ہے لیکن مہلک وائرس کے ذرات اور جز وبا کے پھیلاؤ میں زیادہ پراثر ہوتے ہیں۔ہوا میں کرونا کی موجودگی کا خطرہ، ڈبلیو ایچ او نے محفوظ رہنے کا طریقہ بتا دیا

حالیہ دنوں عالمی ادارہ صحت نے ہوا کے ذریعے کرونا کے پھیلاؤ کی صورت حال کے پیش نظر نئی احتیاطی تدابیر جاری کی تھیں۔ لیکن ڈبلیو ایچ او اس بابت شواہد یا ثبوت پیش کرنے سے قاصر رہا۔ خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے پہلے اس تناظر پر دھیان نہیں دیا لیکن اب اس امر کی مزید تصدیقی شواہد سامنے آرہے ہیں جس کے باعث ڈبلیو ایچ او نے نئی احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں اور شہریوں کو عمل کا مشورہ دیا ہے۔

کئی سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ وائرس ہوا میں ان جگہوں پر موجود ہوتا ہے جہاں مجمع ہو، مثال کے طور پر ریستوران، کلاس روم اور ورزش خانہ وغیرہ،ایسے حالات میں مہلک وائرس کا جز ہوا میں موجودہ رہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی دوسری طرف اس کے لیے اشیائے ضروریہ مزید مہنگی کر دی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دودھ کی قیمت میں 10 سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردیدایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’آپ کی قیادت میں ملک کرونا کےخلاف جنگ جیت رہا ہے‘’’ آپ کی قیادت میں ملک کرونا کےخلاف جنگ جیت رہا ہے‘‘ ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ووہان: اس شہر میں جوابات کی تلاش جہاں سے کورونا وبا کا آغاز ہوامتاثرہ افراد اور صحافیوں، دونوں کے لیے یہ معلوم کرنا کہ ووہان میں یہ وائرس کیسے پھیلا اور کیا اس کو بہتر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکتا تھا، کوئی آسان کام نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »