اسلام آباد:دواسازکمپنی کی گاڑی لوٹنےوالاگینگ پکڑاگیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:دواسازکمپنی کی گاڑی لوٹنےوالاگینگ پکڑاگیا SamaaTV

Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 3 hours agoاسلام آباد میں دواساز کمپنی کی گاڑی سے ساڑھے تین لاکھ روپے لوٹنے والا گینگ بالآخر قانون کی گرفت میں آگیا۔وین ڈرائیور بھی واردات میں ملوث نکلا۔پولیس نےلوٹی گئی رقم کیساتھ اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔

اسلام آباد میں 11 جون کو ایف الیون مرکز اسلام آباد میں دوا ساز کمپنی کی کیش وین لوٹنے والے لٹیرے گرفتار کرلئے گئے۔ وفاقی پولیس ملزمان کے موبائل فونز کی لوکیشن کی مدد سے ایک ماہ بعد بلال ظہوراور محمد عدنان تک پہنچ گئی۔ لوٹے گئےساڑھے 3 لاکھ روپے اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق وین ڈرائیوراسد محمود خود لٹیروں کا سہولت کار نکلا۔پولیس نے اس کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ تھانہ شالیمار پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جانوروں کی منتقلی کیلئے مزید مہلت دینے سے انکارعدالت نے وائلڈ لائف حکام سے استفسار کیا کہ ’کاون‘ ہاتھی جس تکلیف سے گزر رہا ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ جانور اسلام آباد میں رکھے ہی نہیں جاسکتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں قوانین کی خلاف ورزی پر 7کلینک سیلڈرگز ہیلتھ ریگولیٹری انسپکٹر نے اسلام آباد میں قانون کی خلاف ورزیوں پر 7 کلینک سیل کردیئے، میڈیکل اسٹورز اور کلینکس انتظامیہ کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹویٹ میں خوشخبری دی ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوتیزہواؤں اوربارش سے گرمی کا زورٹوٹ گیا،آج بھی ملک میں مزید بارش کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا:چئیرمین سی پیک اتھارٹیخنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا:چئیرمین سی پیک اتھارٹی AsimSBajwa New Optical Fibre Cable Operationalised Khunjerab Islamabad CPEC cpecmakingprogress CPEC_gov_pk CPEC_Official MFA_China China pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، ہائیکورٹ بار میں وکلاء کے کورونا ٹیسٹاسلام آباد، ہائیکورٹ بار میں وکلاء کے کورونا ٹیسٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »