فیصل آباد، 7 سالہ بچے کا قاتل گھرکا ملازم گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد، 7 سالہ بچے کا قاتل گھرکا ملازم گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang

علامہ اقبال کالونی کے رہائشی ارشد کے لاپتہ 7 سالہ بیٹے سمیع اللہ کی لاش38 روز قبل ڈجکوٹ کے علاقے میں نہر سے ملی تھی۔

بچے کے قاتل گرفتار نہ ہونے پر ورثاء نے احتجاج بھی کیا تاہم سوا ماہ بعد ہی پولیس قاتل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی۔ پولیس کے مطابق 7 سالہ سمیع اللہ کا قاتل گھریلو ملازم فیضان نکلا جس نے اپنے مالک کی ڈانٹ کی رنجش پر اسکے بیٹے سمیع اللہ کو قتل کر نے کیلئے نہر میں دھکا دیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگدل باپ نے 3 سالہ بچے کو قتل کردیاقصور : پنجاب میں 3 سالہ بچے کا معمہ حل ہوگیا، سنگدل باپ ہی اپنے لخت جگر کا قاتل نکلا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈیفنس سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش برآمدلاہور: ڈیفنس سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کی 200 سالہ تاریخ میں پہلی بار حاضر سروس میجر جنرل کا کورٹ مارشلقانون کے مطابق بچے کی تعلیم پر سالانہ 23 ہزار پاونڈز سے زائد رقم خرچ نہیں کی جاسکتی تاہم نک ویلش پر بچے پر 50 ہزار پاونڈز خرچ کیے جانے کا الزام ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد کا ٹریفک سسٹم درہم برہم، 27 میں سے 21 اشارے خراب، حادثات بڑھ گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اجمل وزیر کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے، فیصل کریم کنڈی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

یوٹیوب ویڈیو کا بھیانک اثر، 4 سالہ بچی کی وحشیانہ موتیوٹیوب ویڈیو کا بھیانک اثر، 4 سالہ بچی کی وحشیانہ موت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »